English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عمر خالد یواے پی اے کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع

لائیو لا نے رپورٹ کیا ہے کہ سرگرم کارکن عمر خالد نے سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی کے قانون کی دفعات کو چیلنج کیا ہے خالد 2020 کے دہلی فسادات کے معاملے میں یو اے پی اے کے تحت ستمبر 2020 سے جیل میں بند ہیں۔ یہ معاملہ شمال مشرقی دہلی میں 23 فروری سے 26 فروری 2020 تک شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور اس کی مخالفت کرنے والوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے متعلق ہے، جس میں 53 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مسلمان تھے۔ دہلی پولیس نے

مزید پڑھئے

ٹرین میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے کانسٹیبل چیتن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی: ممبئی سے جے پور جانے والی سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین فائرنگ معاملے میں آر پی ایف جوان چیتن سنگھ چودھری کے خلاف آج عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔ جولائی میں پیش آئے اس واقعہ میں ملزم آر پی ایف جوان نے چلتی ٹرین میں مسافروں پر فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کی فائرنگ کا واقعہ 31 جولائی 2023 کو ممبئی سے جے پور سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین میں پیش آیا تھا۔ آر پی ایف جوان چیتن سنگھ نے

مزید پڑھئے

حیدرآبادانتخابات :کیا پرانے شہرپر اویسی کا قبضہ برقرارہے گا !

تلنگانہ میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ یہاں 30 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ جیسے جیسے انتخاب کی تاریخ قریب آرہی ہے سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ریاست کے اسمبلی انتخابات میں اصل مقابلہ کانگریس، بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان ہے لیکن تلنگانہ انتخابات میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی سیاسی طاقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ Will Majlis retain its grip on old city of Hyderabad? حیدرآباد: تلنگانہ میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ یہاں 30 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ جیسے جیسے انتخاب کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا