English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نوجوانوں کی بے روزگاری کے لئے پی ایم مودی ذمہ دار : راہل گاندھی

09 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کوبراہ راست نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں 14 کروڑ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ، "جب مودی وزیر اعظم بنے تو انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ ایک بڑا خواب دکھایا، لیکن اس کا سچ یہ سامنے آیا کہ 14 کروڑ

مزید پڑھئے

کیرلا : ایر انڈیا کا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار : متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

کیرلا 07 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع) دبئی سے کیرلا کے کوزیکوڈے کے لئے اڑان بھرنے والا ایر انڈیا کا طیارہ IX 1344 لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسلنے سے حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ میں ایک سو اکیانوے افراد سوار تھے۔  پائلٹ سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جائے حادثہ سے زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس قریبی اسپتال داخل کیا جارہا ہے۔  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیرلا کے گورنر سے بات کی ہے اور اس کے

مزید پڑھئے

جامعہ تشدد: دہلی ہائی کورٹ سے آزاد تحقیقات کی اپیل

نئی دہلی:06اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوئے پولیس تشدد سے متعلق درخواستوں کے بیچ پر آخری سماعت کا آغاز کیا۔ مختلف درخواست گزاروں کے لیے پیش ہوتے ہوئے سینئر وکیلوں کے ایک گروپ نے، جس میں اندرا جیسنگ، سلمان خورشید اور کولن گونسالویز شامل ہیں، نے چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس پرتیک جالان کے بنچ سے آزاد تحقیقات کا حکم دینے پر زور دیا۔ گونسالویز نے کہا ’’پولیس یہ انکوائری کرنے والا آخری شخص ہونا چاہیے۔ یہاں تک کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 251 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا