English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تبلیغی جماعت معاملہ: کرغزستان اور انڈونیشیا کے 12 – 12 جماعتیوں کو معمولی سزا اور جرمانہ !

بھوپال:12 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ایک عدالت میں کرغزستان اور انڈونیشیا کے 12-12 جماعتیوں کے کورونا بحران کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر معاملات میں اپنے جرم کو قبول کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ گزشتہ روز کرغزستان کے 12 جماعتیوں کو جوڈیشیل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس (جے ایم ایف سی) انوراگ سنگھ کشواہا کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں ان کے اپنا جرم قبول کیے جانے پر مختلف دفعات کے تحت عدالت اٹھنے تک سزا اور چھ ہزار روپے کے

مزید پڑھئے
bihar_flood_situation_worsen_

بہار میں سیلاب سے براحال ، ۲۴ افراد ہلاک ، ۷۵ لاکھ افراد متاثر

:12 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع)ریاست بہار میں سیلاب سے متاثرہ 16 اضلاع سیتا مڑھی، شیہر، سوپول، کشن گنج، دربھنگہ، مظفر پور، گوپال گنج، مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، کھگڑیہ، سرن، سمستی پور، سیوان، مدھوبنی، مدھی پورہ اور سہرسہ شامل ہیں۔ متاثرہ پنچایتوں کی تعداد پیر کو 1240 سے بڑھ کر 1260 ہوگئی حالانکہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی تعداد 16 رہ گئی ہے۔ دربھنگہ میں تقریباً 10 افراد جبکہ مظفر پور میں چھ افراد اس کے بعد مغربی چمپارن میں 4، سرن میں 2 اور سیوان میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل

مزید پڑھئے

چین کی فرضی کمپنیوں پر آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کسا شکنجہ ، 1ہزار کروڑ کے لین دین کا انکشاف

:12 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع)محکمہ انکم ٹیکس نے چین کے کچھ لوگوں اور ان کے ہندوستانی معاونین کے منی لانڈرنگ میں شامل ہونے کے پیش نظر راجدھانی دہلی، گورو گرام اور فرید آباد میں کئی مقامات پر چھاپے مارکر غیر قانونی طریقے سے ایک ہزار کروڑ روپے کے لین دین کے معاملے کا انکشاف کیا ہے۔ محکمے نے آج دیر شب یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ چین کے کچھ لوگوں، ان کے ہندوستانی معاونین اور کچھ بینک ملازمین کے یہاں چھاپہ مارا ہے۔ اس سلسلے میں اطلاع ملی تھی کہ یہ لوگ فرضی کمپنیوں کے نام پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 250 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا