English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اضافی مودی ٹیکس فوری واپس لے سرکار : کانگریس نے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر سرکار کو گھیرا

:15 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان کانگریس نے منگل کے روز پٹرولیم مصنوعات پر لگنے والے اضافی ٹیکسز کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں میں حکومت نے اضافی ٹیکسز کے ذریعہ سے 20 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے، اور دوسری طرف عام آدمی اس سے بری طرح متاثر ہے۔ اضافی ٹیکسز کو ’مودی ٹیکس‘ قرار دیتے ہوئے کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’ہم گزشتہ 6.8 سالوں میں لگائے

مزید پڑھئے

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی 

سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعے آن لائن خطبات کا آغاز نئی دہلی،15/ فروری 2021 (فکروخبر/پریس ریلیز) اس وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر چکے ہیں،اس لیے مسلمانوں کو پریشان ہونے کے بجائے ہمت اور حکمت کے ساتھ موجودہ حالا ت کے مقابلے کے لیے فکر مند ہوناچاہئے اور مناسب تدبیر اختیار کرنی چاہئے، بطور خاص ملک کے ہرایک فرد تک حق کا پیغام پہنچانا چاہئے،اور داعیانہ کردارکے ساتھ

مزید پڑھئے

دشا روی کے بعد مزید دو کارکنوں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

:15 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) دہلی پولیس نے پیر کے روز کہاکہ سوشیل میڈیا پر کسانوں کے احتجاج کے متعلق ”ٹول کٹ“ مبینہ شیئر کرنے والے دو جہدکاروں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیاگیاہے‘ دو دن قبل اسی کیس کے ضمن میں موسمی جہدکار دیشا روی کی بھی گرفتاری عمل میں ائی ہے۔ ایک سینئر پولیس افیسر نے کہاکہ”نکیتا جاکیب اور شانتانو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیاگیاہے۔ ٹول کٹ معاملے کے ضمن میں یہ دونوں مطلوب ہیں۔ان پر دستاویزات کی تیاری میں ملوث ہونے کا شبہ ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 217 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا