English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی پولیس کے ذریعہ اپنے ممبر کی گرفتاری کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت

:15مارچ2021(فکروخبرنیوز/پریس رلیز)پاپولر فرنٹ آف انڈیا اپنے ایک ممبر راشد احمد کی اتر پردیش انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے ذریعہ گرفتاری کی مذمت کرتی ہے۔راشد ممبئی میں کام کرتا ہے اور دو دن پہلے جب وہ اتر پردیش میں اپنے اہل خانہ سے مل کر واپس ممبئی لوٹ رہا تھا، اسی وقت سے وہ لاپتہ ہے۔ پچھلے دو دونوں سے اس سے کوئی بات چیت نہ ہونے پر اہل خانہ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں شکایت درج کرائی۔ یہ بات واضح ہے کہ اے ٹی ایس نے دو روز قبل اسے حراست میں لیا ہے اور آج جب اس کے گھروالوں

مزید پڑھئے

ممبئی پولیس کے کئی افسران کے سر پر گرفتاری کی تلوار

:15مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)صنعت کار مکیش امبانی کو ڈرانے، دھمکانے اور دھماکہ خیز مادہ سے بھری  اسکارپیو کار کے کیس میں اتوار کو کئی سنسنی  خیز انکشافات کے بعد ممبئی پولیس  میں ہلچل مچ گئی ہے۔  امبانی    کے بنگلے  اینٹیلیا کے قریب دھماکہ خیز مادہ  سے بھری کار  پارک کرنے کی   سازش  کے الزام  میں این آئی اے نے سنیچر کو دیر رات گئے ممبئی کرائم برانچ کے تفتیشی افسر سچن وازے کو گرفتار کرلیا  اور اتوار کو  عدالت میں پیش کر کے۲۵؍ مارچ تک کا

مزید پڑھئے

وسیم رضوی سے اب گھر والوں نے بھی توڑا ناطہ : بھائی نے کہا وہ تو پاگل ہے

وسیم رضوی کے چھوٹے بھائی ظہیر رضوی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وسیم رضوی سے میرا تین سالوں سے تعلق نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ہماری والدہ، بھائی اور بہن کسی کے بھی وسیم سے تعلقات نہیں ہیں۔ ظہیر رضوی نے کہا کہ وہ پاگل ہو گیا ہے۔ نہ نماز پڑھتا ہے اور نہ ہی روزہ رکھتا ہے۔ اس کا دین اسلام سے کوئی مطلب نہیں ہے۔ اس لیے وہ اس طرح بولتا ہے۔ وسیم رضوی کے دل میں اللہ کا کوئی خوف نہیں رہا۔ اس کے پیچھے بڑے لوگوں کا ہاتھ ہے، اسی لیے اس طرح کام کر رہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 211 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا