English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

طلبہ مثبت سوچ اور ایک مضبوط لائحہ عمل کے ساتھ اپنا مستقبل سنوارتے ہوئے قوم وملت کی خدمت کرے

ڈاکٹرنیلیماں،ڈاکٹرمحمدغوث،پروفیسر ظفرالدین، ڈاکٹرفضل اللہ مکرم، مجید بیدار،پرنسپل پدماوتی، ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز، ڈاکٹرعبدالقدوس اور ڈاکٹرمختاراحمدفردین کاقومی سمینارسے خطاب   حیدرآباد(20مارچ2021 (فکروخبر/ پریس نوٹ) طلبہ کوچاہئے کہ دوران نصابی کتب کے ساتھ ساتھ دیگر اہم کتابوں کابھی مطالعہ کریں اور دوران تعلیم ہی اپنی صلاحیتوں کوبہتر سے بہتربنانے کی کوشش کریں۔ کالج اوریونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ہرمقابلے میں حصہ لیکرخود کومنوائیں۔ آپ جتنی ہمت سے کام

مزید پڑھئے

بیٹی کو باپ کی دوسری شادی کی صداقت پر سوال اٹھانے کا حق : بامبے ہائی کورٹ

:20مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بامبے ہائی کورٹ میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں بیٹی نے باپ کی دوسری شادی پر سوال اٹھایا۔ یہ پورا معاملہ عدالت میں پہنچا تو اس کی شنوائی ہوئی. عدالت نے مانا کہ بیٹی کا حق ہے کہ وہ دوسری شادی پر سوال اٹھا سکتی ہے۔ بیٹی کا کہناتھا کہ اس کی سوتیلی ماں نے ہمارے والد سے شادی کی اور اس کا غلط فائدہ اٹھا کران کی املاک کو اپنے نام کر وا لیا۔ والدہ کا یہ الزام تھا کہ بیٹی جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم نا مہ میں کہا ہے

مزید پڑھئے

منگل کو گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے فرمان پر اویسی آگ بگولہ ،کہا تو پھر جمعہ کو بند کر دی جائیں شراب کی دکانیں

:20مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)گروگرام نگر نگم نے اب ہر منگل کو گوشت کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس بات پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ ایک ٹویٹ کے ذریعہ اویسی نے کہا کہ گوشت لاکھوں ہندوستانیوں کا کھانا ہے اور اس کو ناپاک چیز کی طرح نہیں دیکھا جانا چاہئے  بتادیں کہ گروگرام نگر نگم کی حال ہی میں ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ منگل کو اب شہر میں گوشت کی دکانیں بند رکھی جائیں گی ۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 210 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا