English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں کشمیر میں ترقی وامان کا دعوی جھوٹ کا پلندہ : فاروق عبداللہ

:27 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی اور امن و امان سے متعلق مرکزی حکومت کے دعوے زمینی صورتحال کے برعکس ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ اس وقت گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں، گذشتہ برسوں کے دوران یہاں کے عوام غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں، اقتصادی بدحالی اور بے روزگاری عروج پر ہے جبکہ مرکزی حکومت تعمیر و ترقی اور امن و امان سے متعلق غلط اور گمراہ کن دعوے کر رہی

مزید پڑھئے

پیگاسس جاسوسی اسکینڈل ، قومی سلامتی کی آڑ میں پروائیسی کی خلاف ورزی کی نہیں دے سکتے اجازت ، سپریم کورٹ نے تشکیل دی کمیٹی

نئی دہلی:27 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ نے اسرائیلی اسپائی ویئر‘پیگاسس’کے ذریعےہندوستانی شہریوں کی مبینہ جاسوسی کے معاملے کی جانچ کے لیے بدھ کوماہرین کی ایک کمیٹی بنائی ۔ کورٹ نے کہا کہ قومی سلامتی کی آڑ میں پرائیویسی کی خلاف ورزی  نہیں ہو سکتی۔ چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہما کوہلی کی بنچ نے کہا کہ اس تین رکنی کمیٹی  کی سربراہی سابق جسٹس آروی رویندرن کریں گے۔ عدالت نے ماہرین کے پینل سے جلد رپورٹ تیار کرنے کو کہا اور معاملے کی

مزید پڑھئے

آر ایس ایس ، بی جےپی کی نفرتی مہم سے لڑنے کی اشد ضرورت : سونیا گاندھی

:27 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان کو بی جے پی اور آر ایس ایس کے اشارے پر چل رہی نفرت انگیز مہم اور حملے کا سامنا کرنے کے لیے تربیت دی جانی چاہیے۔ سونیا گاندھی نے منگل کو پارٹی کے ریاستی صدور اور انچارج کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے لوگوں کو کانگریس کے اصل نظریہ کو بنائے رکھتے ہوئے اور اسے پیش کرتے ہوئے اس سے لڑنے کے لیے تربیت کرنی چاہیے۔ سونیا گاندھی نے کہا کہ میں اس موقع پر پی سی سی صدور، جنرل سکریٹریز اور انچارجوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 163 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا