English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ اسوہ رسول اور سیرت النبی ؐکے ذریعے ہی ممکن ہے!

مرکز تحفظ اسلام ہند کے سیرت النبیؐ کانفرنس سے مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا ولولہ انگیز خطاب! بنگلور:یکم نومبر2021(فکروخبر/پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان آن لائن دس روزہ سیرت النبیؐ کانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ اس وقت ملک بڑے نازک دور سے گزر رہا ہے اور اس وقت

مزید پڑھئے

پاکستان کی حمایت میں نعرے بازی: گرفتار کشمیری طلبا کے اہل خانہ کے پاس کیس لڑنے کے پیسے نہیں

:یکم نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)سینٹرل کشمیر کے ہردی چیکی چک پورہ گاؤں کے رہنے والے ارشد یوسف پال اور دو دوسرے کشمیری طالب علموں کو مبینہ طور پر پاکستان کی حمایت میں نعرےبازی کرنے کے لیے27 اکتوبر کو اتر پردیش پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ ارشد(21 سال)اور شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلع کے دو دوسرے کشمیری طالبعلم عنایت الطاف شیخ اور شوکت احمد گنئی آگرہ کے ایک پرائیویٹ کالج سے انجینئرنگ کی پڑھائی کر رہے تھے۔ ارشد کی45سالہ ماں حفیظہ صحافیوں سے بات چیت میں کہتی ہیں،‘ہو سکتا

مزید پڑھئے

یوپی اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے سماجوادی رہنما اکھلیش یادو

لکھنؤ:یکم نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سپریمو اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ وہ اگلے سال کے ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابات کے لیے ان کی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل (RLD) کے درمیان اتحاد کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ "آر ایل ڈی کے ساتھ ہمارا اتحاد حتمی ہے۔ سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دینی باقی ہے ،" انہوں نے ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی کو بتایا۔ مسٹر یادو، جو اعظم گڑھ سے ایس پی ایم پی اور ان کی پارٹی کے چیف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا