English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حجاب معاملہ پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار ، ہولی کے بعد ہوگی سماعت

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی پر ہولی کے بعد سماعت کی جائے گی۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک مسلم طالبہ نبا ناز نے عرضی داخل کی ہے، جبکہ بعد میں ان 6 طالبات نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے جنہوں نے کرناٹک میں بنیادی عرضی داخل کی تھی۔ طالبات کی جانب سے ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے اور دیودت کامت نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کا مطالبہ کیا لیکن سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے کی سماعت ہولی کی تعطیلات کے بعد

مزید پڑھئے

پردہ اسلام کا اہم جز ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا: ابوعاصم اعظمی

:16مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کرناٹک میں حجاب تنازع پر فیصلہ کو تسلیم کرنے سے مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے انکار کر کے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلہ کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا جائیگا۔ واضح رہے انہوں نے کہا کہ اسلام کا جز پردہ کو عدالت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے لیکن پردہ اسلام کا ایک اہم حصہ ہے جس سے قطع نظر نہیں کیا جاسکتا اور عدالت نے جو فیصلہ دیا ہے دستوری آزادی کےخلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ہی نہیں بلکہ

مزید پڑھئے

کیرالہ کےوزیر اعلیٰ نے مسلم تنظیموں کا اجلاس طلب کیا

:16مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے وقف بورڈ کی تقرریوں سمیت کئی دیگر موضوعات پر بحث کے لئے مسلم تنظیموں کا اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس راجدھانی ترواننت پورم میں 20 اپریل کو منعقد ہوگا۔ قبل ازیں ریاستی حکومت نے وقف بورڈ کی تقرریوں کو پی ایس سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن مختلف مسلم تنظیموں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس کے بعد چیف منسٹر نے مسلم تنظیموں کو یقین دلایا کہ حکومت اس پر بعد میں ان سے بات کرے گی اور تب تک تک جمود برقرار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 135 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا