English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھارت ڈوکلام کوپہلے خالی کرے پھر بات ہوگی ؍چین کی بھارت اور امریکہ کو وارننگ

بیجنگ۔ 22اگست2017(فکروخبر/ذرائع)’’ڈوکلام تنازعہ ‘‘سے متعلق وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے چین نے آج واضح کر دیا کہ جب تک ڈوکلام سے بھارتی فوج کا انخلاء نہیں ہوگا تب تک مسئلے کا کوئی فوری حل نہیں نکل سکتا ہے لہذاپہلے بھارت ڈوکلام خالی کرے پھر بات چیت ہوگی ۔اس دوران چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو سائیڈ لائن کرنے کی کوشش نہ کرے کیونکہ پاکستان نے بین الاقوامی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا ہے اور چین پاکستان کا ہر محاذ پر

مزید پڑھئے

ایک ساتھ تین طلاق پر سپریم کورٹ نے چھ ماہ تک لگائی روک ، حکومت سے قانون بنانے کے لئے کہا

نئی دہلی:22؍اگست 2017(فکروخبر /ذرائع)تین طلاق معاملہ میں سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے چھ ماہ تک کے لئے اس پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ چھ ماہ میں پارلیمنٹ میں قانون بنا کر تین طلاق کو غیر آئینی قرار دے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے چھ مہینہ میں تین طلاق پر قانون لانے کے لئے کہا ہے۔ جسٹس کھیہر نے کہا کہ اس مسئلے پر تمام جماعتوں کو سیاست سے الگ ہو کر قدم اٹھانا ہو گا۔ جسٹس کھیہر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ طلاق بدعت (ایک وقت

مزید پڑھئے

دلی کے 449 نجی اسکولوں کا ٹیک اوور کیجریوال حکومت کو، ایل جی نے دی منظوری

نئی دہلی:22؍اگست 2017(فکروخبر /ذرائع)دہلی کی کیجریوال حکومت راجدھانی میں 449 نجی اسکولوں کا ٹیک اوور کرنے جا رہی ہے۔ آپ حکومت کی اس تجویز کو دلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجیل نے منظوری بھی دے دی ہے۔ ایسے میں سرپرستوں سے وصول کی گئی فیس نہ لوٹانے پر اب دہلی حکومت ان اسکولوں پر کارروائی کر سکے گی۔ایل جی بیجل نے منظوری دیتے ہوئے کہا کہ یہ دہلی حکومت کا ایک اچھا فیصلہ تھا۔ یہ طالب علموں کے مستقبل کو بہتر بنائے گا۔ دوسری جانب، ان بچوں کو بھی ان اسکولوں میں پڑھنے کا موقع ملے گا جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 501 of 501 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا