English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کاروار : ہندوجاگرن ویدیکے کے بعد بی جے پی نے لگایا تنظیم پر سنگین الزام

تنظیم صد سالہ جشن میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی شرکت اور اسدا لدین اُویسی کی شرکت پر بھی سخت اعتراض جتاتے ہوئے انہوں نے کانگریس پارٹی پر بھی الزامات کی بوچھا کردی۔ ضلع بی جے پی کے ترجمان ناگراج جوشی نے کہا کہ تنظیم کے صدر مزمل قاضیا مشتبہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہے ہیں لِہٰذا ان کوان کے عہدے سے برطرف کیا جائے، انہوں نے تنظیم کے خلاف زہر اُگلتے ہوئے کہا کہ اس پر پابندی عائد کی جائے ۔انہوں نے اس موقع پر وزیرِ دیش پانڈے اور رکنِ اسمبلی منکال وائیدیا کوبھی آڑے

مزید پڑھئے

کیشو شیٹی قتل معاملہ: پانچ افراد گرفتار

اطلاعات کے مطابق کیشو شیٹی ایک گیرج چلایا کرتا تھا۔ ملزمین میں لتیش اور ستیش نے کیشوسے کچھ پیسوں کا مطالبہ کیا جس کو کیشو نے دینے سے انکار کردیا۔نہ ماننے کی صورت میں ملزمین نے کیشو کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔پھر ان لوگوں نے دیگر ساتھیوں کو بھی شامل کرکے کیشو کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ منصوبہ کے مطابق وہ پوری رات کیشو کے انتظار میں سورنجے کوٹے نامی مقام پر قتلے کے منصوبے کے ساتھ تاک میں بیٹھے ہوئے تھے۔ جب کیشو ساڑھے چھ بجے کے قریب بیڈمینٹن کھیلنے کی غرض سے

مزید پڑھئے

بھٹکلی مسلمانوں پر سازشی سایوں کا اُمنڈتا سیلا ب ؟

یہ خبر بھٹکل میں پھیلتے ہی اخبار نویسوں کا ہجوم ریاض سعیدی کے گھر کے قریب جمع ہوگیا، اس موقع پر ان کے والد خواجہ سعیدی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ریاض سعیدی بنگلور کے ایک ہارڈ ویر کی دکان میں دس سالوں سے ملازمت کررہا ہے ، اور ابھی حال ہی میں ان کے دو بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے دس دن قبل بھٹکل آیا ہوا تھا، دو دن قبل ہی اس کی روانگی تھی مگر ٹکٹ کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے کل رات اس کی روانگی کی ٹکٹ بک تھی ۔ کل صبح وہ منگلور کے لئے روانہ ہوا تھا ۔ کل رات اُس کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 498 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا