English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنٹوال کے ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ

۔ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے کمپیوٹر ، سی سی کیمرہ اور کرسیوں کے علاوہ دیگر چیزوں کو نقصان پہنچایااور ٹول پلازہ منیجر شوا سمیت دیگر عملے کے اراکین نظام ، ستیاراج، رنجیت،اور ستیم جادو نامی افراد پر حملہ کیا ۔ ٹول بوتھ منیجر شیوا کمار کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے ایک لاکھ روپئے بھی لوٹ لیے گئے ہیں ۔ پوری واردات سی سی ٹی وی میں قید ہوئی ہے ۔ سی سی کیمرہ فوٹیج صاف نہیں ہے ۔ ٹول پلازہ کنٹراکٹر کے بیٹے ہرشا مالینٹا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایڈیشنل سکریٹری کے لیے آسکر

مزید پڑھئے

پندرہ سالہ لڑکی شامبھوی ندی میں ڈوب کر ہلاک

جب تک اس کے ساتھی اس کی مدد کے لیے پہنچتے دیکشا اپنی آخری سانس لے چکی تھی ۔بتایا جارہا ہے کہ یہ نویں جماعت کی طالبہ تھی جو اپنی ننیہال کے یہاں مذہبی پروگرا م میں شرکت کی غرض سے آئی ہوئی تھی

مزید پڑھئے

ہوناور -بھٹکل اہم شاہراہ پر بارہ گھنٹے کے دوران دو سڑک حادثے

جب کہ بھٹکل کے تارنامکّی اہم شاہراہ پر بائک اور ٹیمپو کے مابین ایک سنگین حادثہ آج پیش آیا جس میں ہیبلے کے مقیم دو نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کی شناخت پانڈو (26) اور واسو (29) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال منتقل کیا گیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ پانڈو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے علاج بے سود ہوکر ایک ہلاک ہوگیا ہے۔دو نوں معاملات پولس تھانے میں درج کرلئے گئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 468 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا