English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تنظیم اور پاپولر فرنٹ کی جانب سے آج برسات متاثرہ خاندانوں میں راحت کا سامان فراہم کیا گیا

مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے متأثرہ خاندانوں کو دو دو ہزار کے ٹوکن دئیے گئے جبکہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے گھر گھر راشن تقسیم کیا گیا ۔ ملحوظ رہے کہ دودن قبل ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی گھروں میں پانی چلا گیا جس کی وجہ سے کئی اہلِ خانہ نقلِ مکانی پر مجبور ہوگئے

مزید پڑھئے

برسات کے بدلے تیور ، ندی بھی آئی غصہ میں ،بھٹکل میں موسلادھار بارش کا قہر(مزید ساحلی خبریں)

تعلقہ میں کل ہوئی طوفانی بارش سے کئی گھروں کے منہدم ہونے کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں۔ نستار اور شہر کے راستے کو جوڑنے والے پل پر تیز بہاؤ کی وجہ سے کل یہاں سواریوں کی آمد ورفت نہ کے برابر رہی ۔صبح شروع ہونے والی اس موسلادھار بارش سے مخدوم کالونی ، آزاد نگر کے علاقوں کے گھروں میں بھی پانی گھس گیا ، جہاں مالی نقصان ہوا وہیں عوام کی زندگی بھی اجیرن بن گئی۔ بندر روڈ ، غوثیہ اسٹریٹ ، چوتنی ، آزاد نگر اور موگلی ہونڈا میں تیز بارش کی وجہ سے کئی گھروں میں پانی چلے جانے سے عام

مزید پڑھئے

جیسے اعمال اوپر جائیں گے اسی طرح کے فیصلے آسمان سے اُتریں گے

مولانا محترم نے ابتداء میں عید کی مبارکبادی سب کے خدمت میں پیش کرتے ہوئے دعا کی اور کہا کہ ہم نے جو عبادات رمضان میں کی ہیں ، اس کے اجر و ثواب کا ہم اندازہ نہیں لگاسکتے، اسکا اندازہ ہمیں اسی وقت ہوگا جب ہم موت کے آغوش میں چلے جائیں گے ، اور اللہ کے روبرو حاضری ہوگی، مولانا موصوف معاشرے میں پھیلی برائیوں کو عالمِ انسانیت کی تباہی اور زوال کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں آج کس چیز کی کمی ہے ، دولت ہے ثروت ہے، طاقت ہے ، سب کچھ ہے مگرا س کے باجود ہم پراگندہ کیوں ہیں،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 437 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا