English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

صبح چار بجے ڈرا دھمکا کر کالج طالبہ سے لوٹ لی رقم

طالبہ کے مطابق رات چاربجے کسی نے اس کے کمرہ کا دروازہ کھٹکٹا یا ،کالج کی کوئی ساتھی سمجھ کر اس نے دروازہ کھولا تو ا یک انجان شخص زبردستی اس کے کمرہ میں گھس آیا، اور لوہے کی سلاخ سے اس پر حملہ کرتے ہوئے اسے روپئے کا مطالبہ کر اسے دھمکانے لگا ،ڈری سہمی طالبہ نے رقم موجودنہ ہونے کی بات کہی تو خود اس نے کمرہ کی تلاشی لیتے ہوئے 3000کی رقم اور اس کا ATMکارڈ لے کر فرار ہوگیا ،طالبہ کا کہنا ہے کہ اس نے ڈرا دھمکا اس سے ATMپن بھی حاصل کر لیا ،الال پو لس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیا ہے

مزید پڑھئے

غیر قانونی طور پر ریت اسمگل کر رہا شخص گرفتار

پولس کا کہنا ہے کہ جب اس کا پچھلا دروازہ کھولا گیا اس میں سفید رنگ کی بوریاں تھی جو کہ شکر لے جانے کے لئے استعمال ہوتی ہیں ،تلاشی کے بعد پولس کو پتہ چلا کہ یہ صاف دکھنے والی تھیلیاں اس میں شکر نہیں بلکہ اس کے ذریعہ ریت کو اسمگل کیا جا رہا ہے ،پولس نے قریب 154ریت کی بوریاں اپنے قبضہ میں لے لی ہیں جبکہ ا س کے ڈرائیور کو بھی پولس نے حراست میں لے

مزید پڑھئے

بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سرکاری افسر پرجرم ثابت

مو صولہ اطلاعات کے مطابق سرکاری افسر بسوراج کے تعلق سے یہ خبریں گردش کر نے لگی کہ وہ لو گوں سے کام جلد سے جلد پورا کر نے کی بات کہتے ہو ئے زائد رقم وصول کر تا ہے ،جس کی بنا پر انسداد بدعنوانی سے وابستہ آفسر ان نے کارروائی کر تے ہو ئے بسوراج کو رنگے ہا تھوں گرفتار کر لیا ، اس پر الزام تھا کہ اس نے بلرام نامی شخص کو ملازمت دلوانے کا وعدہ کرنے پر پانچ ہزار روپئے کا مطالبہ کر رہا تھا ،واضح رہے کہ یہ واقعہ 2010 ستمبر میں پیش آیا تھا ، جس پر کارروا ئی کر تے ہو ئے آج ضلع مجسٹریٹ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 352 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا