English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل اہم شا ہراہ رنگین کٹے کے قریب پرانی بائیک سے بھڑ کی آگ  فائیر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو 

بھٹکل۔19/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) آج شام 5: 30 بجے اہم شاہراہ 66 رنگین کٹے کے قریب واقع ہو ٹل فور سیزن کے باہر چانک ایک پرانی بائیک سے آگ لگنے سے کچھ دیر کے لئے افر اتفری اور انتشار کا ما حول پیدا ہو گیا ، لیکن فائیر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پا نے کے نتیجہ میں حالات جلد معمول پر آگئے ،    بتا یا جا تا ہے کہ اگیل نامی شخص اپنی بائیک ہو ٹل کے باہر پارک کر کے اپنے کام سے اندر گیا ہوا تھا کہ واپسی پر جب اس نے بائیک کو استا رٹ کر نا چاہی تو بائیک اسٹارٹ ہو نے کے بجائے انجن سے آگ

مزید پڑھئے

چھاپہ مارکارروائی کے دوران پولس اہلکار پر حملہ کے معاملہ بی جے پی یوا مورچہ لیڈر کی گرفتاری 

بنگلور:19؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) جوے کے اڈہ پر پولس کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولس کا تعاون کرنے کے بجائے مبینہ طور غنڈہ گردی پر اتر آئے بی جے پی کے یووا مورچہ نائب صدر کی گرفتاری عمل میں آئی ہے پولس کا کہنا ہے کہ نشہ میں دھت بی جے پی کے لیڈر نے پولس پر دن دہاڑے حملہ کر دیا ، گرفتار بی جے پی کارکن کی شناخت سندیپ مقیم ورتھور کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، جو کہ بی جے پی ایم ایل اے اروند لمباولی کے قریبی ساتھیوں میں سے ہے ، اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد بی جے پی لیڈر آر اشوک

مزید پڑھئے

بیلتنگڈی میں پیش آیا افسوسناک سڑک حادثہ ،حادثہ میں 18سالہ نوجوان کی ہوئی موت 

بیلتنگڈی :19؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے الڈکا میں پیش آئے ایک دردناک حادثہ میں ایک 18سالہ نوجوان کی موت واقع ہونے کا دردناک حادثہ پیش آیاہے ، حادثہ میں ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت سچن ولد سدھاکر ھیگڑے کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق سچن اپنی ایکٹوا اسکوٹر پر سوار جا رہا تھا کہ اسی دوران انجان گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ،اسی دوران زخمی حالت میں دیکھ موقع پر موجود لوگوں نے اسیاسپتال پہونچانے کی کوشش کی لیکن اسی دوران اس کی موت واقع ہو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 263 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا