English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایس ایس ایل سی کے ہندی امتحان میں کاروار ضلع سے 213 غیر حا ضر ، بھٹکل کے اکتیس طلباء بھی ہیں شامل

کاروار۔04/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) ایس ایس ایل سی کے امتحانات جا ری ہیں ،دو روز قبل سائنس کے پرچہ میں طلباء کے ایک بڑی تعداد کے امتحان نہ دینے کی خبر اخبارات کی زینت بنی تھی ، اب پھر ایک بار اس تعلق سے یہ خبر مو صول ہو ئی ہے کہ آج 04 / اپریل کو ہو نے والے تھرڈ لینگویج ہندی کے امتحان میں کاروار کے 38 مراکز میں ہو نے والے امتحان میں کاروار ضلع سے کل 213 طلباء غیر حا ضر رہے ، جن میں کاروار میں 100 انکولہ میں 36 کمٹہ میں 25 ہو ناور میں 21 جب کہ بھٹکل میں 31 طلباء غیر حا ضر رہے ،اس بات کی اطلاع

مزید پڑھئے

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ

داونگیرے :04؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)  صدر کانگریس راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی ز یر قیادت بی جے پی حکومت نے پیچیدہ جی ایس ٹی کو متعارف کریا ہے اور غیر ضروری نوٹ بندی کے پروگرام کئے ، جس سے معیشت متاثر ہوئی اور ملازمتوں کے مواقع متاثرہوئے۔مودی حکومت معیشت اور ٹیکس پر مقبول رائے کو سننے سے مزاحمت کررہی ہے اور حال ہی میں بینکنگ گھپلہ اس کی بڑی مثال ہے انہوں نے کرناٹک میں انتخابی دورہ کے پانچویں مرحلہ کے دوسرے دن تاجروں اور عوام سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے

مزید پڑھئے

منگلورو ہوائی اڈے کے تعمیری کام کے لیے مزید 132کروڑ روپئے منظور 

منگلور 04؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) منگلور بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لیے 132کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔ منظور شدہ رقوم سے مختلف جگہوں سے ایرپورٹ پہنچنے والے مسافروں کے لیے ایک ہال تعمیر کیا جائے گااور جلد ہی اس کے لیے ٹینڈر پکارا جائے گا اور اس کا تعمیری کام بھی شروع کیا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع منگلور ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر وی وی راؤ نے ایک پریس کانفرنس میں دی ۔ انہو ں نے بتایا کہ پہلی منزل روانہ ہونے والے مسافروں کے لیے مختص ہوگی جبکہ دوسری منزل یہاں پہنچنے والی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا