English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینمنٹ کے اڑتیسواں اسپورٹس ڈے کا انعقاد 

بھٹکل 11؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینمنٹ کا آج اڑتیسواں اسپورٹس ڈے منایا گیا جس میں مختلف کھیلوں کا مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر بھٹکل ڈی وائی ایس پی ویلنٹائن ڈیسوزا نے اپنے خیالا ت کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں ہار جیت کا معاملہ ہے لیکن جیتنے والا یہ نہ سمجھے کہ میں ہمیشہ کے لیے جیت گیا اور نہ ہارنے والا اپنے ہار کر ہمیشہ کے لیے تصور کرے بلکہ یہ ایک سکے کے دو پہلو ہیں ۔ ہارنے والے شکست کی وجوہات معلوم کرتے ہوئے اس کو دور کرنے کی کوشش کرنا

مزید پڑھئے

میسور: آئی پی ایل میں سٹہ کا بازار گرم ،پولس نے تین جواریوں کو کیا گرفتار ، 40لاکھ روپئے کئے ضبط

میسور:10؍اپریل2018(فکروخبر نیوز) آئی پی ایل کی آمد جہاں کرکٹ شائقین کے لئے خوشی کا سیزن ہے وہیں سٹہ بازوں کے لئے بھی یہ سیزن نفع آور ثابت ہوتا ہے ، ایک ایک میچ کے لئے کروڑوں روپیوں کا جوا کھیلا جا تا ہے ،آج یہاں میسور کے ہیبال پولس تھانہ حدود میں آنے والے علاقہ سے پولس نے آئی پی ایل میچوں پر سٹہ لگانے والے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضہ سے قریب چالیس لاکھ کی خطیر رقم بھی ضبط کر لی ہے ، گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت الوک ومن(38) ومن موتی رام (68) اور چیتن(27) کی حیثیت سے

مزید پڑھئے

انتخابی افسران پر حملہ کے الزام میں ہوٹل مالک اور گاہک گرفتار 

اڈپی:10؍اپریل2018(فکروخبر نیوز) ڈیوٹی انجام دے رہے دو انتخابی افسران پر حملہ کے معاملہ میں کنداپور پولس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے ،رپورٹ کے مطابق ایک ہوٹل میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایات موصول ہونے پر انتخابی افسر بھوبلن اور پروبیشنری آئی اے ایس آفسر پویتا نے سہا نا نامی ہوٹل میں تحقیقات کے لئے پہونچ گئے ،اور ثبوت اکٹھا کرنے کی غرض سے وہ اس ہوٹل کا ویڈیو فوٹیج نکالنے لگے اسی دوران کچھ گاہک اس پر اعتراض کرنے لگے اور ان سے الجھ گئے ،یہی بات پولس اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 259 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا