English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام داعش کے حملے میں اسدی فوج کا بریگیڈ کمانڈر30 سپاہیو ں سمیت ہلاک

دمشق:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے دیر الزور شہر میں شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کے ایک حملے میں بشارالاسد کی فوج کے بریگیڈ 11 کے سربراہ میجر جنرل علی الحسین اور تیس دیگر فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ۔ شامی حکومت کی حامی سوشل میڈیا صفحات پرپوسٹ کی گئی خبر میں کہا گیا انسانی حقوق آبرزویٹری نے تصدیق کی ہے اور کہا ہیکہ دیر الزور گورنری کے شہر البوکمال میں داعش اور اسد نواز ملیشیا جس میں حزب اللہ اور دوسرے ایشیائی اور ایرانی جنگجو شامل ہیں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔آبزر

مزید پڑھئے

ترکی نے شام کی سرحد پرحفاظتی دیوار کی تعمیر مکمل کرلی

دبئی:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے شام کی سرحد پر سیکیورٹی مقاصد کے لیے شروع کی گئی دیوار کی تعمیر مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترکی کی ہاؤسنگ فاؤنڈیشن’توکی‘ نے ایک بیان میں بتایا ہیکہ اس کی زیرنگرانی شام کی سرحد پر 911 کلو میٹر کے علاقے پر حفاظتی دیوار مکمل کرلی گئی ہے۔فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ارگون طوران نے ’اناطولیہ‘ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام کی سرحد پر حفاظتی دیوار کا آخری فیز مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس فیز کی لمبائی 564 کلو میٹر تھی۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طورپر 711

مزید پڑھئے

سلامتی کونسل میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے،جنوبی افریقہ

فلسطین اور اسرائیل کو باہمی اختلافات دور کرنے کیلئے تاخیر نہیں کرنی چاہیے،وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس نیویارک :10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے کونسل میں فلسطینیوں کے حقوق کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں جنوبی افریقا کی وزیرخارجہ وعالمی تعلقات لینڈیوی نونیساپا سیسولو نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے حقوق کی پرزور حمایت کرنے والوں میں شامل ہے۔ ہم فلسطینی قوم کی آزادی کے حق کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 150 of 169  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا