English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مغربی کنارے میں غزہ پر پابندیوں کے خلاف نئی مہم کا آغاز

رام اللہ :17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)غزہ پر اسرائیلی محاصرے اور پابندیوں کے خلاف مغربی کنارے میں نئی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی غزہ پر پابندیوں اور مجرمانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہروں اور ریلیوں کی نئی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔غزہ کے خلاف جاری پابندیوں کی تحریک نے اپنے فیس بک پیج پر یہ پیغام دیا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی طرف سے محصور غزہ پر عائد کی گئی تمام پابندیوں کے خاتمے تک ریلیوں اور مظاہروں کی مہم چلائی

مزید پڑھئے

قندیل آپریشن میں دہشت گردوں کے اہم لیڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: صدر ایردوان

استنبول:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے قندیل کے آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے اہم اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔صدر ایردوان نے کل ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کی اور قندیل کے لئے کئے جانے والے آپریشن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہم نے 20 طیاروں کے ساتھ 10 اہم اہداف کو نشانہ بنایا جن میں ایمونیشن ڈپو بھی شامل تھے۔PKK کے نام نہاد لیڈروں کے اجلاس کے مقامات

مزید پڑھئے

عید کے موقع پر بھی اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری

غزہ:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی سرحدوں  کے شمالی علاقہ جات پر کل شام کے وقت فضا سے بمباری کی۔اسرائیلی فوج کے پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کی ایک رصد گاہ کو نشانہ بنایا۔بتایا گیا ہے کہ یہ رصد گاہ غزہ کی سرحدوں سے اسرائیل کو بھیجے گئی آگ جلنے والی پتنگوں  کو اڑائے جانے والے مقام کے قریب واقع ہے۔ادھر فلسطین نے تاحال اس حملے کے حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 149 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا