English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

پومپیو کی طالبان رہنما مُلا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفونک بات چیت

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے رہنما اور اعلیٰ ترین مذاکرات کار ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی ہے۔ طالبان کے ایک ترجمان سہیل شاہین کے مطابق پیر کی شب ہونے والی اس گفتگو میں پومپیو نے طالبان پر افغانستان میں تشدد میں کمی لانے پر زور دیا اور امریکا اور طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر پیشرفت سے متعلق بات چیت کی۔ یہ گفتگو ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے جب بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے امریکی اور نیٹو

مزید پڑھئے

روس، ترکی اور ایران کے رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)روس، ایران اور ترکی کے صدور کل بدھ کے روز ویڈیو کانفرنس کےذریعے شامی مسئلے پر بات چیت کریں گے۔ یہ بات کریملن کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ شام میں گزشتہ نو برس سے جاری خانہ جنگی میں ایران اور روس صدر بشار الاسد کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ ترکی اپوزیشن جنگجوؤں کا حمایتی ہے۔ تاہم یہ تینوں ممالک 2017ء سے جاری سفارتی کوششوں کے ذریعے وہاں لڑائی میں کمی لانے کے خواہاں ہیں۔ ماسکو حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن، ایرانی صدر حسن

مزید پڑھئے

غزہ میں الحاق کے خلاف زبردست مظاہرے

غزہ :29جون2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی الحاق کے منصوبے کے خلاف  سینکڑوں فلسطینی شہریوں نے رفح ، غزہ کی جنوبی پٹی  میں انسانی زنجیر بنائی۔مظاہرین نے فلسطینی جھنڈے لہرائے اورالحاق مخالف کتبے اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے اس بات کی تائید کی کہ مغربی کنارا اور وادی اردن فلسطینی سرزمین  ہیں۔ اسرائیل آئندہ جولائی تک مغربی کنارے اور وادی اردن کو اپنے ساتھ ملانے کا ارادہ رکھتا ہے جس سے خطے میں دو ریاستی حل کے منصوبے کو نقصان پہنچے گا۔محققین کے مطابق ، مقبوضہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 14 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا