English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق

نائیجر: 26 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ مسجد میں فائرنگ سے پیش امام سمیت 18 نمازی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں کا تعلق اقلیتی شدت پسند گرپ فولانی سے بتایا جاتا ہے جو اس سے قبل بھی گاؤں پر حملوں اور لوٹ

مزید پڑھئے

بچوں پر ہوم ورک اور اسکول کے بعد ٹیوشن کا دباؤ! چین یہ قانون کیا منظور۔

بیجنگ: 24 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)چین نے ملک میں انتہائی مسابقتی تعلیمی نظام میں اصلاحات کے تحت بچوں پر ہوم ورک اور اسکول کے بعد ٹیوشن کا دباؤ محدود کرنے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا۔ ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے حالیہ مہینوں میں کئی قوانین نافذ کیے ہیں جن کا مقصد ان سرگرمیوں کا مقابلہ کرنا ہے جسے وہ نوجوانوں کی ترقی کے لیے نقصان دہ سمجھتی ہے۔ بیجنگ نے پہلے ہی بچوں پر ہفتے میں 3 گھنٹے سے زیادہ آن لائن گیم

مزید پڑھئے

روس میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

23 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)روس میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1 ہزار 75 اموات ہوئیں جس کے باعث ملک بھر میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں کورونا کی صورت حال بے قابو ہوتی جارہی ہے، مسلسل پانچویں روز بھی اس مہلک مرض سے ریکارڈ اموات ہوئیں جب  کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 37 ہزار 678 نئے کیسز نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی۔ اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہفتے کے لیے کام بند رکھنے کا فیصلہ کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا