English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آئندہ وسط مدتی انتخابات کے بعد شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کرونگا ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کرینگے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کے آغاز میں کانگریس کے وسطی مدتی انتخابات کے بعد وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات کے لئے تین چار مقامات زیر غور ہیں تاہم ابھی ملاقات کے مقام اور وقت کے تعین کیلئے بات چیت کرنی ہے

مزید پڑھئے

جرمن حکومت مہاجرین کے انضمام کے لیے اضافی 15ارب یورو فراہم کرے گی

اضافی وسائل کی فراہمی کے لیے آج کابینہ اجلاس میں بل پیش کیاجائیگا،منظوری کے قوی امکانات ہیں،،جرمن اخبار  برلن:09؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی کی وفاقی حکومت نے مہاجرین کا سماجی انضمام یقینی بنانے کے لیے صوبوں اور بلدیات کو مزید رقم مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت آئندہ تین برسوں میں مقامی حکومتوں کو اس ضمن میں 15 بلین یورو مہیا کرے گی۔جرمن اخبار کے مطابق جرمنی میں مہاجرین کے سماجی انضمام کے لیے حکومت کی جانب سے مستقبل میں اضافی رقوم مختص کی جائیں گی۔

مزید پڑھئے

بحراوقیانوس میں پیدا ہونیوالاسمندری طوفان مائیکل فلوریڈا کی طرف بڑھنے لگا 

امریکا کے نیشنل ہریکین سینٹر نے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو بجلی کی بندش، شدید بارش اور طوفانی ہواں سے خبردار کردیا فلوریڈا سٹی:09؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بحر اوقیانوس میں پیدا ہونے والا ایک نیا سمندری طوفان مائیکل امریکی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔امریکا کے نیشنل ہریکین سینٹر نے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو بجلی کی بندش، شدید بارش اور طوفانی ہواں سے خبردار کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانوں پر نظر رکھنے والے امریکی مرکزنے بتایاکہ اس وقت یہ کیٹگری ایک کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا