English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلیا میں سائبر حملے، پارلیمنٹ، اسکول اور اسپتال نشانہ

سڈنی:20جون2020(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا میں سائبر حملوں میں پارلیمنٹ، کاروباری اداروں، اسکولوں اور اسپتالوں کے ڈیٹا کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اداروں پر سائبر حملے کیے گئے جس پر ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے سائبر حملے کیے جارہے ہیں لیکن اب یہ مزید بڑھ گئے ہیں۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سائبر حملہ کرنے والوں کو زیادہ کامیابی نہیں ملی،

مزید پڑھئے

ترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد

استنبول: 20جون2020(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے  سفارت کار وولکان بوزکیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں صدر منتخب ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ کی نشست پر انتخاب ہوا جس میں وولکان کو واضح اکثریت حاصل رہی جس کے بعد وہ اگلے صدر منتخب ہوئے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ صدر وولکان بوزکیرہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کے سابق سفارت کار کو واضح اکثریت سے رکن

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے انتخاب میں کامیابی کیلئے چین سے مدد مانگی، سابق مشیر نے بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن :20جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں کامیابی کیلئے چین سے مدد مانگی تھی، ان کو معلوم ہی نہیں وائٹ ہاؤس کو کیسے چلانا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔ سابق مشیر نے اپنی کتاب میں ٹرمپ کیخلاف نیا محاذ کھول دیا۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں یقینی کامیابی حاصل کرنے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ سے مدد مانگی جبکہ اس سے قبل انہوں نے یکسر مختلف بیان دیا تھا جس میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 68 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا