English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، مخالفین اور پولیس سے تصادم

واشنگٹن: 16نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کے سپریم کورٹ کی جانب مارچ اور انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر مقابل مظاہرین اور پولیس سے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی اور 20 افراد گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ شب سے واشنگٹن سمیت کئی امریکی ریاستوں میں ٹرمپ  کے حامیوں ںے بڑی تعداد میں جمع ہوکر انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کیا جس میں  ’’چوری بند کرو‘‘ اور ’’ہر ووٹ گنتی کرو‘‘

مزید پڑھئے

آرمینیائی باشندوں نےعلاقہ آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل گھروں کوآگ لگا دی

باکو: 15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے طے پانے کی بعد متنازع علاقے سے آرمینیائی  باشندوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے اور  مقامی آرمینیا ئی باشندوں نے آذربائیجان کی فوج کے آنے سے پہلے اپنے گھروں کو خود آگ لگا دی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناگورنو کاراباخ  کے علاقے سے آرمینیائی باشندوں  کا انخلاءشروع ہوگیا۔ اپنے آبائی گھر آذربائیجان کی فوج کے حوالے کرنے سے قبل ہی  آرمینیائی باشند وں نے اپنے گھروں کو خود آگ لگا

مزید پڑھئے

کورونا وائرس؛ دنیا بھر میں 5 کروڑ افراد متاثر اور 13 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاک افراد کی تعداد 13 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 5 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ایک بار پھر دنیا کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں، دنیا بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 43 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکا سمیت یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آسٹریا میں  جزوی لاک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا