English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں آتشزدگی کا بڑا واقعہ : ۷۰ افراد جاں بحق

ڈھاکہ:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع) بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ایک عمارت میں آگ لگ جانے کی وجہ سے کم از کم 70 لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ کئی دیگر افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولس انسپکٹر جنرل محمد جاوید پٹواری نے حادثہ میں 70 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بدھ کی رات تقریباً دس بجکر چالیس منٹ پر پرانے ڈھاکہ میں حاجی وحید منشن نامی ایک پانچ منزلہ عمارت کے گراونڈ فلور پر ایک کیمیائی گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ کی لپٹیں جلد ہی نزدیکی چار عمارتوں میں پھیل گئیں جس

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کے رہنما ٹرین کے ذریعے ویت نام جائیں گے

پیانگ یانگ:20؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ویت نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان ملاقات کی میزبانی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ دونوں رہنماں کے درمیان گزشتہ برس جون میں ایک ملاقات سنگاپور میں ہو چکی ہے اور اب یہ دوسرا موقع ہو گا کہ حریف ممالک کے یہ دونوں رہنما ملیں گے۔ ان تیاریوں سے وابستہ دو ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ کم جونگ ان اس ملاقات کے لیے ویت نام ٹرین پر پہنچیں گے۔ اس سفر میں کم جونگ ان کو ڈھائی دن لگ سکتے ہیں اور وہ چین

مزید پڑھئے

امریکا اور یورپ کے تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت آگے ہے، جرمنی

برلن:20؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی کے وزیر اقتصادیات پیٹر الٹمائر نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت اب شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان مذاکرات میں تمام تر توجہ محصولات میں کمی اور صنعتی مصنوعات کی درآمد و برآمد میں اضافے پر ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں اور مہنیوں میں امریکا کی سخت تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے تنا میں اضافہ ہوا ہے۔ الٹمائر نے کہا کہ اس تنا کا اثر عالمی اقتصادیات پر دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 163 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا