English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عالمی قوانین مذاق بن چکے ہیں جس میں امریکہ قصور وار ہے:لیوروف

ماسکو:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع)روسی  وزیر خارجہ سرگی لیوروف  نے  کہا ہے کہ گروہ بندی  کی شکار ایک نئی دنیا کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اس وقت عالمی قوانین  کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اور امریکہ اس میں پیش پیش ہے ۔   لیوروف نے اس بات کا اظہار ویت نام میں  "والدائی عالمی مناظرہ کلب   "کے اجلاس کے دوران   کیا ۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ   سلامتی کونسل  ترقی پذیر  خطوں  کی نمائندہ بننے میں ناکام ہونے  سمیت

مزید پڑھئے

حماس کی لیبیا میں چار فلسطینیوں کو سزائیں دینے کی شدید مذمت

لیبیا میں موجود فلسطینی لیبیا کے مہمان ہیں مگر وہاں کی حکومت فلسطینیوں کو بھی انتقامی کارراوئیوں کا نشانہ بنا رہی ہے،بیان غزہ:26؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے لیبیا کی ایک عدالت سے چارفلسطینیوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزاؤں کو ظالمانہ اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کی عدالت نے محض سیاسی انتقام میں چار بے گناہ فلسطینیوں کو

مزید پڑھئے

نکولاس مادورو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں جانے کا فیصلہ

کراکس:26؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)وینزویلا کی سرحدوں پر غیر ملکی امداد کو بذریعہ طاقت روکنے پر لیما گروپ میں شامل ریاستوں نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کے خلاف دی ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وینزویلا کی ہمسایہ ریاستوں پر مشتمل اس گروپ کا موقف ہے کہ مادورو ضرورت مند افراد تک بین الاقوامی امداد کا راستہ روک کر انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اس گروپ نے تاہم یہ بھی طے کیا ہے کہ مادورو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال نہیں کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا