English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اردنی پارلیمنٹ کی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش

عمان :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )اردن کی پارلیمنٹ نے مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کے ارتکاب پر اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔ سوموار کے روز اردنی پارلیمنٹ کے القدس کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کے موقع پرارکان پارلیمنٹ نے حکومت کی اسرائیل کے ساتھ جارتی سفارتی اور تجارتی روابط کو ختم کرنے کی سفارش کی۔ پارلیمنٹ نے اسرائیل کےساتھ طے پائے امن معاہدے پرنظرثانی کرنے، اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر سے متعلق صدر ٹرمپ کا وزیراعظم مودی اور وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری سمیت مقبوضہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے پاک بھارت تناؤ کم کرنے اور خطے میں امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن

مزید پڑھئے

پاکستانی آرمی چیف باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

اسلام آباد:20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کے مطابق ملکی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کی ان کے موجودہ عہدے پر ملازمت کی مدت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ایسا پاکستان اور بھارت کے مابین شدید کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے پیر انیس اگست کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق عمران خان کے دفتر کی طرف سے اس بارے میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 126 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا