English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

ریاض: 12 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی، مملکت میں اب تک کرونا وائرس کے 40 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران کرونا وائرس کے 10 ہزار 800 مریض اسپتالوں سے صحتیاب ہونے کے بعد فارغ کردیے گئے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ اب تک شفا پانے والوں کا 84 فیصد ہیں، وبا کے آغاز سے لے کر اب تک مملکت کے تمام علاقوں میں 12 ہزار 737 مریض کرونا سے شفا پا

مزید پڑھئے

ابو ظہبی: کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ

ابو ظہبی:11 مئی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں حکام نے کرفیو کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ریڈار سسٹم کا استعمال شروع کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی پولیس نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اور کرفیو کی پابندی نہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ریڈار سسٹم کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ امارات میں کرفیو کے دوران شہری روزانہ رات دس بجے سے صبح 6 بجے تک گھروں میں ر ہنے کے پابند ہیں، اس دوران گھروں سے

مزید پڑھئے

ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ

دبی:11 مئی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس پانچ فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ ٹیکس میں اضافے کا مقصد کورونا وبا کے سبب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے سبب متاثر ہونے والی ملکی معیشت کو سہارا دینا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا