English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دہشتگردی کے الزام میں چار سعودی شہریوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت شروع

ریاض:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یہاں فوجداری کی خصوصی عدالت نے 100کلو گرام دھماکہ خیز مواد سعودی عرب منتقل کرنے کی کوشش اور دہشتگردی کے الزام پر 4سعودی شہریوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کردی۔ ان شہریوں پر قرآن و سنت مخالف تکفیری نظریہ اپنانے ، سعودی قیادت اور سیکیورٹی اہلکاروں کو کافر قرار دینے ، دہشتگرد تنظیموں میں شمولیت، بیرون ملک جنگی کارروائیاوں میں شراکت اور مملکت کے اندر خودکش حملوں کی کوشش کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ پبلک پراسیکیورٹر نے ان چاروں میں سے 3کو

مزید پڑھئے

شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی :سعودی وزیر حج

جدہ:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع))سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ محمد صالح بن طاہر نے ’’شاہراہِ مکہ اقدام‘‘ میں شریک تمام عہدے داروں اور اداروں کی کاوشوں کو سراہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صالح بن طاہرنے ایک بیان میں کہا کہ مکہ روڈ اقدام کا مقصد ایک عازم حج کے اس کے آبائی وطن سے مکہ یا مدینہ منورہ تک سفر کو آسان بنانا ہے،اس کاآغاز عازمِ حج کے آبائی وطن سے سعودی عرب میں داخلے سے ہوگا۔اس ضمن میں سعودی عرب کے مختلف ادارے اپنا اپنا کردارادا کررہے ہیں۔سعودی وزیر کا

مزید پڑھئے

بیرون سے ارض مقدس میں ڈیوٹی پر آنے والوں کو حج کا احرام باندھنے کی نہیں ہو گی اجازت

ریاض :17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی عارضی اور موسمی ویزوں کو منظم کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ حج موسم میں بیرون ممالک سے ارض مقدس ڈیوٹی پر آنے والوں کو احرام باندھنے کی اجازت نہیں، انہیں ویزے ڈیوٹی کیلئے دیئے جاتے ہیں، حج کیلئے نہیں۔ یہ وضاحتی بیان مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت محنت و سماجی بہبود کے دفتر میں مذکورہ کمیٹی کے تیاری اجلاس کے دوران جاری کیا گیا۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت کے معاون ڈائریکٹر محمد جلال اور موسمی ویزوں کے نگراں ادارے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا