English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں سینی ٹائزر پینے کی ترغیب دینے والے 2 افراد گرفتار

ریاض22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے سینیٹائز پیتے ہوئے وڈیو وائرل کرنیوالے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔ پراسیکیوشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جن افراد نے سینیٹائز پیتے ہوئے وڈیو بنائی جس کے ذریعے وہ لوگوں کو یہ غلط پیغام دے رہے تھے کہ جراثیم کش محلول

مزید پڑھئے

سعودی عرب :کروناسے احتیاطی تدابیر کب تک جاری رہیں گی؟

21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس (covid 19) سے بچاﺅ کے لیے کی جانے والی احتیاطی تدبیر کب ختم ہوں گی اس کی تاریخ ابھی تک متعین نہیں کی جا سکتی۔ کسی تاریخ کا تعین بے حد مشکل کام ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے جب ان کی ضرورت ختم ہوگی پہلی فرصت میں انہیں اٹھائے جانے کا اعلان کردیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں یہ بھی بتایا کہ

مزید پڑھئے

خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں بھی نماز پنجگانہ اور جمعہ کے اجتماع پر پابندی

ریاض21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد اب مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں بھی نمازِ پنجگانہ اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق  سعودی حکام نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ  اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی ہے جس کے تحت مسجد نبویؐ اور مسجد الحرام کے اندر نماز جمعہ کی ادائیگی کیلیے نمازیوں کو مساجد میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا