English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: غذائی قلت کی افواہ پھیلانے والا غیر ملکی شخص گرفتار

ریاض:06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو بنا کر غذائی قلت کی افواہ پھیلانے والے غیر ملکی شخص کو گرفتار کرلیا گیا، مذکورہ شخص پر سائبر کرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مشرقی ریجن پولیس نے غذائی بحران کی افواہ پھیلانے والے ایک غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ہے، مذکورہ شخص نے ایک سپر مارکیٹ میں جا کے ویڈیو بنائی اور دعویٰ کیا کہ دکانوں میں غذائی اشیا کی قلت ہے جس کے باعث بحران پیدا ہونے والا ہے۔ مشرقی ریجن پولیس کے ترجمان

مزید پڑھئے

عوام حکومتی احکامات پرمل پیرا رہی تو وائرس پر جلدی قابو پاسکتے ہیں,ترجمان سعودی وزیر صحت

ریاض : 06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعجان لیوا کرونا وائرس سعودی عرب میں بے قابو ہونے لگا، ایک مریض نے درجنوں افراد میں وائرس منتقل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح خلیجی ریاستوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جان لیوا وائرس سعودی عرب میں بھی بے قابو ہونے لگا ہے۔ سعودی وزیر صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ ہمیں بڑے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ وائرس پر قابو پانے میں ہمیں کئی مہینے لگ سکتے ہیں لیکن عوام حکومتی احکامات پر

مزید پڑھئے

سعودی شہریوں کو واپسی میں سہولیات کی فراہمی کے لیے شاہی فرمان جاری

06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا بھر میں پھنسے سعودی شہریوں کو واپس لانے اور تمام سہولتیں فراہم کرنے کا شاہی حکم نامہ جاری کردیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیرون مملکت موجود سعودیوں کو وطن واپس لانے کے لیے تمام سہولتیں فراہم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے واپسی کے خواہش مند شہریوں کے لیے آن لائن اندراج کا انتظام کیا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا