English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

الریاض میں شاہ سلمان نے پہلے بین الاقوامی انسانی امداد فورم کا افتتاح کردیا

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض میں پہلے بین الاقوامی انسانی فورم کا افتتاح کر دیا ہے۔ ریاض۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع)  شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز کے زیر اہتمام اس دو روزہ فورم میں بین الاقوامی انسانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور حضرات اور اہم فیصلہ ساز ،اقوام متحدہ اور ملکی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے اعلیٰ نمائندے شرکت کررہے ہیں۔شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز کے نگران اعلیٰ

مزید پڑھئے

سعودی عرب ،جدہ ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو ہو گا

جدہ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب میں جدہ کے شہر میں نیا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم مئی کو تجرباتی طور پر کھول دیا جائیگا یہ اعلان سعودی شہزادہ خالد الفیصل نیجدہ ، طائف اور قنفذہ میں ہوائی اڈوں پر ہونے والے کاموں کا جائزہ لینے کے بعد کیا۔ اس موقع پر انہیں تمام متعلقہ اداروں نے تازہ صورتحال کی بابت رپورٹیں پیش کیں۔حرمین ٹرین کے باقی ماندہ امور بھی زیر بحث آئے۔ یہ ٹرین کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور کنگ عبداللہ اکنامک

مزید پڑھئے

اماراتی ریاست راس الخیمہ میں گاڑیوں کی رفتارچیک کرنے کے لیے 15 ریڈارنصب

عام گاڑیوں کی طرف سے ٹریک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو 400،یلو باکس میں پارکنگ پر 500درہم جرمانہ ہوگا،پولیس  راس الخیمہ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) راس الخیمہ پولیس نے گاڑیوں کی رفتار اور ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ رکھنے کے لئے 15راڈار نصب کئے۔ نئے راڈاروں کی تنصیب راس الخیمہ کے اہم شاہراہوں پر ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے راڈار گاڑیوں کی حد رفتارکا جائزہ لینے کے علاوہ سرخ سگنل کی خلاف ورزی اور ٹریک کی خلاف ورزی کا ریکارڈ رکھنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 103 of 103 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا