English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تریپورہ میں مانک سرکار کو اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست

اگرتلہ۔03مارچ(یو این این) بھارتیہ جنتا پارٹی نے بائیں بازو کے مضبوط قلعہ تریپورہ میں مانک سرکار کو اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست دی ۔کمیونسٹ پارٹی اس ریاست میں پچھلے 25سال سے اقتدار میں رہی اور 2014کے لوک سبھا انتخابات میں بھی بی جے پی اس ریاست میں کوئی سیٹ حاصل نہیں کرسکی۔وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی صدر امیت شاہ اور کئی دوسرے رہنماؤں نے اس سیاست میں زبردست انتخابی مہم چلائے اور آخر کار یہاں بھی کامیابی حاصل کی۔ ابتدائی دور سے دونوں پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا

مزید پڑھئے

راجستھان: ہولی کے دوران دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،ناراض اہل خانہ کا سڑک پر اتر کر احتجاج

الور :03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) راجستھان میں الور ضلع کے بھیواڑی تھانہ علاقہ میں ایک نا بالغ دلت نوجوان کا دیگر سماج کے کچھ نوجوانوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔ ایڈیشنل پولیس انسپکٹر ( بھیواڑی ) پشپیندر سولنکی کے مطابق نیرو جاٹو ( 16) کچھ دیگر سماج کے نوجوانوں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا، اسی دوران نیرج کا کچھ نوجوانوں کے ساتھ تنازع ہوگیا ، جس کے بعد نوجوانوں نے پیٹ پیٹ کر اس کو بری طرح سے زخمی کردیا اور پھر اس کی موت ہوگئی ۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں مقتول کے جسم

مزید پڑھئے

اسمبلی انتخابات نتائج : میگھالیہ میں کانگریس کو سبقت ،تری پورہ میں بی جے پی تو ناگا لینڈ میں این پی ایف + آگے

نئی دہلی :03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)  شمال مشرق کی تین ریاستوں تری پورہ ، ناگالینڈ اور میگھالیہ میں انتخابات کے ابتدئی رجحانات آنے شروع ہوگئے ہیں ۔ تری پورہ میں شروعات میں لیفٹ کو سبقت حاصل تھی ، مگر اب بی جے پی آگے آگئی ہے ۔ وہیں میگھالیہ میں کانگریس آگے چل رہی ہے تو ناگالینڈ میں این پی ایف + آگے چل رہی ہے ۔ تاہم تری پورہ میں کافی کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے۔قابل ذکر ہے کہ تری پور میں 18 فروری کو ووٹ ڈالے گئے تھے اور یہاں تقریبا 90 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی ۔ وہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 497 of 498  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا