English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اپوزیشن نے آج بھی راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا،راجیہ سبھا مسلسل 12 ویں دن بھی ٹھپ

نئی دہلی ۔20مارچ2018(فکروخبر /ذرائع)  آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے اور کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ قائم کرنے کے معاملہ پراپوزیشن نے آج بھی راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔اس طرح بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ میں مسلسل بارہویں دن تک ایوان میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا۔چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے وزراء کو ضروری قانون سازی کے دستاویز ٹیبل پر رکھنے کی ہدایت دی۔اس کے بعد

مزید پڑھئے

ممبئی:نوکری کے لئے پٹریوں پر آئے سیکڑوں طلبا،ٹرین خدمات متاثر

ممبئی ۔20مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) ریلوے میں نوکریوں کی مانگ کو لیکر کر رہے درجنوں طلبا نے ممبئی میں ریل خدمات ٹھپ کر دی ہیں۔طلبا کے مظاہرے سے ماٹونگا اور دادر اسٹیشن کے درمیان ٹرینوں کی آمد رفت متاثر ہے اور لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ملی جانکاری کے مطابق ٹرینوں کی آمد ور فت پھر سے شروع ہو گئی ہے۔حالانکہ طلبا اب ٹریک پر موجود ہیں۔ سینٹرل ریلوے افسران کے مطابق طلبا نے منگل کو صبح 7بجے ریل ٹریک کو بلاک کر دیا۔جس کی وجہ لوکل ٹرینوں کے علاوہ کئی

مزید پڑھئے

ایس سی ایس ٹی معاملہ : سرکاری افسروں کی گرفتاری کے لئے پیشگی منظوری لینا ضروری : سپریم کورٹ

نئی دہلی: 20؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم یعنی سرکاری افسروں کے خلاف سخت(Scheduled Castes and the Scheduled Tribes Prevention of Atrocities)قانون کے غلط استعمال پر غور کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس قانون کے تحت درج ایسے معاملوں میں فوراً گرفتاری نہیں ہونی چاہیے۔عدالت نے کہا کہ ایس سی ایس ٹی قانون کے تحت درج معاملوں میں کسی بھی سرکاری ملازم کی گرفتاری سے پہلے کم از کم ڈی ایس پی رینک کے افسر کے ذریعے بنیادی تفتیش ضرور کرائی جانی چاہیے۔ جسٹس آدرش گوئل اور جسٹس یو یو للت کی بنچ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 495 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا