English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

امت مالویہ کے دفاع میں بی جے پی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچا

نئی دہلی27؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) الیکشن کمیشن کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کی خبر لیک ہونے کی تحقیقات کرائے گا اور اس سلسلہ میں قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ دریں اثنا بی جے پی رہنماؤں کا ایک وفد امت مالویہ کے دفاع میں موقف رکھنے الیکشن کمیشن پہنچا۔چیف الیکشن کمشنراوپی راوت جب 11 بجے کرناٹک اسمبلی انتخابات کا اعلان کرنے کے لئے صحافیوں کے سامنے آئے تو انہوں نے سب سے پہلے الیکشن کے بارے میں ابتدائی تفصیلات بتائیں۔ پریس کے نمائندے کانفرنس ہال

مزید پڑھئے

کانگریس کی کپل سبل کو بابری مسجد کیس کی پیروی چھوڑ دینے کی ہدایت: ذرائع

  نئی دہلی27؍ مارچ 2018(فکروخبر /نیوز18) بابری مسجد۔ رام جنم بھومی تنازعہ سے منسلک کیس میں سنی وقف بورڈ کی پیروی کر رہے سینئر کانگریس لیڈر اور وکیل کپل سبل کو یہ کیس چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ذرائع نے سی این این۔ نیوز 18 کو بتایا کہ کانگریس نے کپل سبل کو کیس چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق، سبل کو بتایا گیا کہ اس کیس سے اپنا ہاتھ کھینچ لینا ہی ان کے لئے سمجھداری بھرا قدم ہو گا۔ بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی اکثر ہی سبل سمیت کئی کانگریسی لیڈروں کے

مزید پڑھئے

میسور بم دھماکہ کے ملزم داؤد سلیمان انجینرکے مقدمہ کی سماعت شروع

جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جانب سے ایڈوکیٹ محمد طاہر پیروی کے لئے مقرر ممبئی۔27مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) کر نا ٹک کے شہر میسور میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ کے ملز م داؤد سلیمان انجینرکے مقدمہ کی بنگلور سیشن عدالت میں آج سے سماعت شروع ہو گئی ہے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جا نب سے اس کیس کی پیروی ایڈوکیٹ محمد طاہر کررہے ہیں ۔یہ اطلاع آج یہاں اس مقدمہ کی قانونی پیری کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے دی ہے۔ واضح رہے کہ میسور کورٹ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 493 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا