English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راہل گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی

کیرالہ:04اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر راہل گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر دیا ہے۔ ساتھ میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کیرالہ کانگریس کے سرکردہ لیڈران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر لوگوں کی زبردست بھیڑ ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر دیکھنے کو ملی ہے۔ لوگ کثیر تعداد میں راہل گاندھی کو دیکھنے اور اپنی نیک خواہشات پیش کرنے یہاں پہنچے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی کچھ ہی دیر میں اپنا روڈ شو شروع کرنے والے ہیں جس کو

مزید پڑھئے

این ائی اے کی لسٹ میں کئی ہندو دہشت گردوں کے نام شامل ،مودی جی اب کیا کہیں گے آپ

نئی دہلی:03اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اپنے انتخابی مہم میں جب وزیر اعظم نریندر مودی وردھا پہنچے تھے تو انہوں نے ہندو دہشت گردی کے نام پر کانگریس پر جم کر نشانہ لگایا تھا۔ وردھا کے اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ، تاریخ گواہ ہے کبھی بھی کوئی ’ ہندو‘کبھی بھی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوتے، لیکن خود مرکزی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے ان کے دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ این آئی اے نے جو موسٹ وائنٹڈ فہرست جاری کی ہے جس میں کئی ہندو ملزم بھی شامل

مزید پڑھئے

کانگریس نے جاری کیاویڈیو کلپ ، اروناچل سی ایم کے قافلے سے1.80کروڑ روپئے ضبط کئے جانے کا دعوی

اروناچل پردیش:03اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس نے ویڈیو جاری کر اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو پر بڑا الزام لگایا ہے۔ دہلی کے کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان رندیپ سرجیوالا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے قافلے سے 1.80 کروڑ روپے برآمد کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پیسے کا استعمال آج پاسی گھاٹ میں ہونے والے پی ایم مودی کی ریلی کے لئے کیا جانا تھا، جس وقت یہ ریڈ ڈالی گئی خود وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو بھی آگے گاڑی میں موجود تھے۔ کانگریس کا سنگین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 387 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا