English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹرا میں بی جے پی لیڈر کے صدرراج نافذ کرنے کے بیان پر ہنگامہ ، بی جےپی لیڈر بیان سے منحرف ، شیوسینا نےلیاسخت آڑے ہاتھوں

ممبئی 02؍ نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع) بی جے پی لیڈر سدھیر منگنٹیوار کے ذریعہ شیوسینا کو صدر راج کی دھمکی دیے جانے کا معاملہ بہت بڑھ گیا ہے۔ اب جب کہ شیوسینا نے 'سامنا' میں بھی اس بیان پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے شعلہ بیانی کی ہے، تو منگنٹیوار اپنے بیان سے منحرف ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے صدر راج نافذ ہونے کی دھمکی نہیں دی بلکہ صرف یہ بتایا کہ اگر وقت پر حکومت سازی نہیں ہوئی تو کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ بی جے پی-شیوسینا حکومت نہیں بننے پر ہم راستہ تلاش کریں گے: این سی پی

مزید پڑھئے

دہلی فضائی آلودگی خطرنا ک سطح پر ،کیجروال حکومت کا ۵ نومبرتک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی:یکم نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) راجدھانی میں دم گھوٹنے والی آلودگی کی وجہ سے جمعہ کو حکومت نے دہلی کے سبھی اسکولوں کو پانچ نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ آلودگی کی وجہ سے دہلی کے سبھی اسکول 5 نومبر تک بند رہیں گے۔ کیجری وال نےکہا کہ ’’دہلی میں پرالی کے بڑھتے دھوئیں کی وجہ سے آلودگی کی سطح بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ اس لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی کے سبھی اسکول 5 نومبر تک بند رہیں گے۔‘‘ ادھر، ہوا کی

مزید پڑھئے

شر پسندوں کی شکایت کرنے پر بزرگ کا پیٹ پیٹ کر قتل

ہردوئی :یکم نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بزرگ کو اس لیے پٹائی کی گئی کہ اس نے شر پسندوں کے خلاف پولیس میں شکایت کی تھی۔ بزرگ نے بدمعاشوں کے خلاف جوئے کی شکایت کی تھی جس کے بعد اسے گھر میں گھس کر مارا گیا گیا جس سے وہ ہلاک ہو گیا ساتھ میں اس کی ایک بیٹی اور دو بیٹے بری طرح سے زخمی ہو گیا جنہیں لکھنؤ اسپتال میں علاج ومعالجے کے لیے داخل کیا گیا۔ حادثہ ہردوئی کے آرول پولیس تھانہ علاقے کے لال پور کا ہے، جہاں 60 برس کے رامپال کے گھر پر گاؤں کے ہی کچھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 326 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا