English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شیوسینا کو منانے کے لئے اب فڑنویس کی آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات

مہاراشٹرا 06/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں شیوسینا کے ساتھ اب تک حکومت تشکیل نہ ہو پانے سے پریشان دیویندر فڑنویس اب آر ایس ایس کے قدموں میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے منگل کی دیر شب آر ایس ایس دفتر جا کر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس تقریباً 9 بج کر 40 منٹ پر آر ایس ایس کے ناگپور واقع ریشمی باغ ہیڈ کوارٹر پہنچے اور تقریباً ایک گھنٹے کی بات چیت کے بعد وہاں سے روانہ ہوئے۔ اس میٹنگ کو لے کر آر ایس ایس اور بی جے پی کے ذرائع الگ

مزید پڑھئے

شرد پوار سے ملاقات کے لئے سنجے راوت پہونچے ان کے گھر

نئی دہلی06/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان شیوسینا کے قومی ترجمان سنجے راؤت این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملنے ممبئی واقع ان کی رہائش پر پہنچے ہیں۔ اس میٹنگ کی خبروں کے بعد سے قیاس آرائیاں کافی تیز ہو گئی ہیں اور سیاسی ہلچل بھی عروج پر ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ شرد پوار اور سنجے راؤت کے درمیان یہ ملاقات نتن گڈکری سے ہونے والی ملاقات سے پہلے ہوئی۔ مہاراشٹر میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کو لے کر شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی جنگ جاری ہے۔

مزید پڑھئے

کشمیر سے بنگالی لیبر کے طور پر واپسی' وہ خود سے سوال پوچھ رہے ہیں "اب ہم کیا کریں"۔

جموں وکشمیر 05نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع) ملازمت کی غیر یقینی صورتحال کے بادل ان پر چھائے ہوئے ہیں اور وہ خالی ہاتھ ہیں کیونکہ کشمیر میں جو لوگ کام کررہے ہیں انہیں اجرات سے دینے انکار کردیا ہے ۔کیونکہ 130سے زائد مزدور کشمیر سے یہاں پیر کے روز بنگال واپس آگئے ہیں' شام کی وقت وہ لوگ سرکاری عہدیداروں اور چھوٹی پولیس ٹیم کے ہمراہ بنگال پہنچے' یہاں پر ان کے دماغ میں ایک ہی سوال ہے"میں اب کیا کروں؟ میں کیسے کماؤں؟"۔ملازمت کی غیر یقینی صورتحال کے بادل ان پر چھائے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 325 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا