English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئی ، متعدد افراد زخمی

:11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)حیدرآباد میں کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینز میں تصادم کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔بتایا گیا کہ کرنول ایکسپریس اور ایم ایم ٹی ایس کے درمیان یہ تصادم ہوا، جس میں درجنوں افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد: کاچی گوڑہ اسٹیشن پر دو ٹرینز میں تصادمابتدائی اطلاعات کے مطابق فلک نما سے کاچی گوڑہ جانے والی ایم ایم ٹی ایس ٹرین اسی روٹ پر آنے والی کرنول ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ اور اس وقت فلک نما سے آنے والی ایم ایم ٹی ایس سگنل کا انتظار کر رہی تھی۔اس

مزید پڑھئے

بی جے پی نے کسانوں کی کیسی حالت بنا ڈالی ہے : پرینکا گاندھی نے پوسٹ کی روتے ہوئےکسان کی ویڈیو

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مہاراشٹر کے کسانوں کی ایک ویڈیو کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی حکومت نے کسانوں کی کیسی حالت زار کر رکھی ہے؟ پیاز کے بڑھتے دام روکنے کے لئے باہر سے پیاز درآمد کی جا رہی ہے مگر ہمارے کسان کو محنت سے پیدا کی گئی پیاز کے صحیح دام نہیں ملتے، کسان کو ایک کلو پیاز کے 8 روپے مل رہے ہیں اور مارکیٹ میں پیاز 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟‘‘ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر مہاراشٹر کے ایک کسان کا ویڈیو شیئر کیا ہے، جس

مزید پڑھئے

حکومت سازی میں ناکامی بی جے پی کے غرور کا نتیجہ ؛ سنجے راوت کا بی جے پی پر حملہ

ممبئی :11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیوسینا کی درمیان تلخی بڑھتی ہی جا رہی ہے، شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے پریس کانفرنس کر بی جے پی پر حملہ بولا ہے اور بی جے پی کو گھمنڈی بتایا ہے۔ سنجے راوت نے کہا، ’’بی جے پی شیوسینا پر الزام نہیں لگا سکتی، پہلے ہی 50-50 کے فارمولے پر حکومت بنانے کا اعلان ہوا تھا، مہاراشٹر میں بنے حالات کو لے کر ہم ذمہ دار نہیں، بی جے پی سے رشتہ اب رسمی رہ گئے ہیں‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کو ادھو ٹھاکرے پر بیان بازی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 324 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا