English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی :سرکاری اور نجی املاک کو نقصان کی بھرپائی کے لئے آرڈیننس جاری

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کی گورنر آنندین پٹیل نے کسی بھی پُرتشدد احتجاج یا مظاہرے میں سرکاری اور نجی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی وصولی کے لئے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے۔ گورنر آنندین پٹیل نے 'اتر پردیش میں ہونے والے نقصان سے متعلق سرکاری و نجی املاک آرڈیننس ، 2020' کو جاری کیا ہے۔ اس آرڈیننس کے ساتھ احتجاج، سیاسی ریلی، ہڑتال یا بند میں شریک کسی فرد کو اس کی وجہ سے سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچنے کی صورت میں معاوضہ دینا پڑتا ہے۔ اس آرڈیننس میں فسادات کے

مزید پڑھئے

یس بینک معاملہ میں انل امبانی کو ای ڈی کا نوٹس

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)یس بینک معاملے میں ریلائنس گروپ کے چیئرمین انل امبانی کی مشکلیں بڑھتی نظر آ رہی ہیں، یس بینک کے پروموٹر رانا کپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انل امبانی کو سمن بھیجا ہے، ای ڈی نے انل امبانی کو آج ہی اپنے دفتر پہنچنے کے لئے کہا ہے۔ خبروں کے مطابق انل امبانی آج ای ڈی کے دفتر نہیں جائیں گے، خبروں میں کہا گیا ہے کہ انل امبانی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہونے کے لئے کچھ اور وقت مانگا ہے۔ خبروں کے مطابق انل امبانی نے

مزید پڑھئے

کمل ناتھ سرکار کی بڑی جیت ، نہیں ہوا فلور ٹیسٹ ، ۲۶ مارچ تک اسمبلی کی کارروائی ملتوی

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش سے وزیر اعلی کمل ناتھ کے لئے راحت کی خبر اس وقت آئی جب اسمبلی کے اسپیکر نے اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی اور اب فلور ٹیسٹ 26 مارچ کے بعد ہی ہوگا۔ اس فلور ٹیسٹ کو لے کر مدھیہ پردیش کی سیاست میں ماحول گرم تھا اور دونوں بڑی پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعوی کر رہی تھیں، لیکن آج کا فلور ٹیسٹ نہ ہونا کمل ناتھ کی پہلی جیت کے طور پر مانا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مدھیہ پردیش میں دو خط زیر بحث میں ہیں ایک خط وہ جو ریاست کے گورنر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 290 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا