English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا وائرس :سابق وزیرخزانہ پی چدمبرم نے متاثرہ ریاستوں میں لاک ڈاون کا دیا مشورہ

۔19 مارچ 2020(فکروخبر/ذرائع)آندھراپردیش سے کورونا کے دو معاملوں کے بعد ملک بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اب 172 ہو گئی ہے۔ واضح رہے آندھرا پردیش میں کورونا وائرس کے دو معاملہ سامنے آئے ہیں جن میں پرکاشم ضلع کا ایک مریض ہے جبکہ اس سے پہلے نیلور ضلع میں ایک اور کورونا وائرس کےمریض کی تصدیق ہوئی تھی۔ سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدامبرم نے ٹویٹر پر پر لکھا ہے کہ ’’عالمی طبی تنطیم (ڈبلو ایچ او) کے مینیجنگ ڈاریکٹر کے بیان کے بعد کہ سبھی متاثرہ

مزید پڑھئے

کورونا علاج کے نام پر گئو موتر پلانے والا بی جے پی لیڈر گرفتار ،بی جے پی نے گرفتاری کو ٹہرایا غیر جمہوری

۔19 مارچ 2020(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کورونا کی دہشت دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اب صورت حال یہ ہے کہ لوگ توہم پرستی کے شکار ہونے لگے ہیں۔ خصوصاً ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ اس توہم پرستی کو خوب ہوا دے رہے ہیں اور گئو موتر یعنی گائے کے پیشاب سے کورونا وائرس ختم ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ا س سلسلے میں راجدھانی دہلی سمیت کئی جگہ پر بی جے پی اور آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے کئی کارکنان نے 'گئو موتر پارٹی' تک رکھی۔ اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ مغربی بنگال کے

مزید پڑھئے

رنجن گگوئی کی راجیہ سبھا رکنیت کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج

۔19 مارچ 2020(فکروخبر/ذرائع)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے ذریعہ سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیے جانے کی خبریں جیسے ہی پھیلیں، سیاسی لیڈروں سے لے کر کئی ماہرین قانون بھی حیرت زدہ نظر آئے۔ کئی لوگوں نے اس بات کو لے کر ناراضگی بھی ظاہر کی کہ رنجن گگوئی نے راجیہ سبھا کی رکنیت قبول کیوں کر لی۔ اب انڈین کونسل آف سوشل سائنس ریسرچ میں پروفیسر مدھو کشور نے راجیہ سبھا کے لیے ان کی نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 289 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا