English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لرزہ طاری کرنے والے مالیگاوں دھماکہ کے ۱۶ سال مکمل ، ملزمین آزاد ، متاثرین انصاف کے متلاشی

مالیگاؤں بم دھماکوں کے اصل ملزمین آج تک قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ آج بھی سیکولر ذہنیت رکھنے والے ہندو افراد، انصاف پسند افراد اور مسلمانان شہر انصاف کے متقاضی ہیں۔ 28 مارچ 2021 کو مالیگاؤں میں شب برأت کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کی 16ویں برسی ہے۔ مسجدوں، میناروں، مدرسوں اور محنت کش مزدوروں کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں 8 ستمبر 2006 کو سلسلہ وار بم دھماکوں سے لرز اٹھا تھا۔ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے 290 کلو میٹر دور واقع پاورلوم کارخانوں کے اس صنعتی شہر

مزید پڑھئے

کیا 2اپریل سے مہاراشٹرا میں لگے گا لاک ڈوان ؟؟ نائب وزیر اعلی نے جاری کیا انتباہ

:28مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کی رفتار لگاتار تیز ہوتی جا رہی ہے۔ حالات اس قدر فکر انگیز ہو گئے ہیں کہ کئی شہروں میں لاک ڈاؤن جیسے اقدامات اٹھانے پڑ گئے ہیں۔ بے قابو کووڈ-19 کی وجہ سے ہی ریاستی حکومت نے 28 مارچ سے نائٹ کرفیو لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا ایک بڑا بیان منظر عام پر آیا ہے۔ انھوں نے ریاستی عوام کو مکمل لاک ڈاؤن کی تنبیہ دے ڈالی ہے۔ انھوں نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش میں وزیر اعظم مودی کے ستیہ گرہ والے بیان پر اویسی نے پوچھا ایسا سوال کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:28مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کو لے کر سیاسی پارٹیوں کی طرف سے لگاتار ایک دوسرے پر زوردار حملے کیے جا رہے ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی مرشدآباد کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے خطاب میں اویسی نے بنگلہ دیش اور بنگلہ دیشی کو لے کر پی ایم مودی سے ایک انتہائی چبھتا ہوا سوال بھی پوچھا۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’پی ایم مودی نے بنگلہ دیش میں جمعہ کو کہا تھا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 208 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا