English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں اظہار رائے پر قدغن ، مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سمیت کئی اہم مسائل : امریکی انسانی حقوق رپورٹ

امریکی کانگریس کو محکمہ خارجہ کی جانب سے 'انسانی حقوق پر منبی' ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کے متعدد مسائل ہیں، جن میں ہلاکتیں، اظہار رائے کی آزادی پر قدغنیں، پریس پر پابندی، بدعنوانی اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی رپورٹ میں بھارت کے لیے انسانی حقوق کے ایک درجن سے زیادہ اہم امور درج کیے ہیں۔ ان میں نمایاں طور پر دوران حراست پولیس کی جانب سے کیے گئے قتل، جیل حکام کے ذریعہ تشدد، غیر

مزید پڑھئے

عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر: آخری تین ملزمین کی کیس ڈسچارج کرنے کی عرضی منظور

:31مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست گجرات کے احمد آباد میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 31 مارچ کو عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس میں آخری تین ملزم پولیس عہدیداروں کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق سی بی آئی کی عدالت نے آئی پی ایس آفیسر جی ایل سنگھل، ریٹائرڈ پولیس آفیسر ترون باروت اور انجو چودھری کے خلاف کارروائی ختم کردی ہے۔ تمام ملزمین نے عدالت میں کیس کو ڈسچارج کرنے کی عرضی دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ اس سے قبل سی بی آئی عدالت نے فرضی

مزید پڑھئے

منشیات معاملے میں اداکار اعجاز خان کی گرفتاری ،کہا گھر سے ملی صرف چار نیند کی گولیاں !

:31مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مبئی میں اداکار اعجاز خان کو این سی بی نے منشیات کے ایک کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ اعجاز خان کو 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ اداکار اعجاز خان کا نام منشیات فروش شاداب بٹاٹا کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا تھا۔ اس کے بعد این سی بی نے ان کے اندھیری اور لوکھنڈ والا سمیت متعدد مقامات پر سرچ آپریشن کیا۔ اعجاز خان جیسے ہی راجستھان سے بذریعہ فلائٹ ممبئی ائر پورٹ پہنچے، تو انہیں سب سے پہلے این سی بی نے حراست میں لیا۔ اس کے بعد این سی بی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 207 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا