English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پورے ہندوستان کو مفت ویکسین کے لئے کانگریس نے کیا مہم کا آغاز ، سرکار کو جگانے کے لئے عوام سے بھی آوازبلند کرنے کی اپیل

  نئی دہلی:02جون2021 (فکروخبر/ذرائع) حزب اختلاف کی اہم جماعت کانگریس پارٹی کی جانب سے سست روی کی شکار کورونا ٹیکہ کاری مہم کے حوالہ سے لگاتار مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا جاتا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے ہر شہری کو مفت ٹیکہ فراہم کرنے اور مرکز اور ریاستی حکومت کو فراہم کیے جانے والے ٹیکہ کی غیر مساوی قیمتوں کے خلاف بھی کانگریس لگاتار آواز اٹھا رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت متعدد لیڈران نے مہم شروع کر

مزید پڑھئے

موڈرنا اور فائزر جیسی غیر ملکی ویکسین ہندوستان لانے کی سمت اہم پیش رفت

نئی دہلی:02جون2021 (فکروخبر/ذرائع) فائزر اور موڈرنا جیسی غیر ملکی ویکسینز کو جلد از جلد ہندوستان میں لانے کی سمت میں ایک اہم پیشرفت اس وقت ہوئی جب ہندوستان کی ادویات کے حوالہ سے اصول بنانے والے ادارے نے ایسی ویکسینز کے لئے ہندوستان میں الگ سے آزمائش کرانے کی شرط کو ہٹا دیا۔ اب ایسے ٹیکے جہیں دوسرے ممالک میں یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایمرجنسی طور پر استعمال کے لئے منظوری حاصل ہو چکی ہے، انہیں ہندودستان میں برِجنگ ٹرائلز سے نہیں گزرنا ہوگا۔ وزارت صحت کے ذرائع کے حوالہ

مزید پڑھئے

سی بی ایس ای بارہویں بورڈ کےامتحانات منسوخ ،وزیر اعظم بولے: طلبا کی صحت اور حفاظت سب سے اہم

نئی دہلی:یکم جون2021 (فکروخبر/ذرائع) حکومت نے کورونا سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے بارہویں جماعت CBSE board class 12th examinations کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت منعقدہ ایک اعلی سطحی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سی بی ایس ای بورڈ مکمل طور پر طے شدہ معیارات کی بنیاد پر، مقررہ وقت میں بارہویں جماعت کے نتائج تیاری کرنے کے اقدامات کرے گا۔ میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا