English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شاعر منظر بھوپالی کولگا بجلی کا جھٹکا ، محکمہ بجلی نے بھیجا ۳۶ لاکھ کا بل

:07جون2021 (فکروخبر/ذرائع)بجلی محکمے نے مشہور شاعر منظر بھوپالی کو 36 لاکھ 86 ہزار 660 روپے کا بجلی بل بھیجا ہے۔ معروف شاعر منظر بھوپالی کو 'بجلی کا جھٹکا' لگا ہے۔ بجلی محکمے نے انہیں 36 لاکھ 86 ہزار 660 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے۔ اس بل کو دیکھ کر منظر بھوپالی نے شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت پر طنز کیا۔ منظر بھوپالی کو بھیجا گیا 36 لاکھ 86 ہزار کا بجلی بل، کہا، شاعر کے لیے ایسا مذاق ٹھیک نہیں انہوں نے ٹویٹ کر کے لکھا کہ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ کورونا کے دور میں ایسا مذاق شاعر کے

مزید پڑھئے

یہ غنڈے نہیں ہیں : عمر خالد اور خالدسیفی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کرنے کی دہلی پولس کی عرضی خارج

نئی دہلی:07جون2021 (فکروخبر/ذرائع)دہلی کی ایک مقامی  عدالت نے جواہرلال نہرویونیورسٹی(جے این یو)کے سابق طالب علم عمر خالد اور کارکن خالد سیفی کو ہتھکڑی لگاکر نچلی عدالتوں میں پیش کرنے کی اجازت  دینے کی پولیس کی عرضی  کو خارج کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ یہ ملزم گینگسٹر نہیں ہیں اور نہ ہی پیشی کے دوران ان سے کسی طرح کا خطرہ ہے اس لیے انہیں ہتھکڑی لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ دراصل ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کی عدالت کے سامنے دہلی پولیس کی طرف سے عرضی  دائر کی گئی

مزید پڑھئے

عوامی اشتعال کو دبانے کے لئے بھگوا تنظیموں نے شروع کی ہے موب لنچنگ: ڈاکٹر ایوب

:07جون2021 (فکروخبر/ذرائع) ملک میں بڑھتی بے روزگاری، بند ہوتی صنعت، کسانوں کے مسائل اور کورونا وباء کے وقت پر کنٹرول نہ ہونے کی ناکامی کے سبب روز بروز حکومت کے تئیں عوامی اشتعال میں اضافہ ہو رہا، آئندہ 2022 کے عام اسمبلی انتخاب کو دیکھتے ہوئے بی جے پی شدید فکر مند ہے، جس کے سبب ان کی حامی مبینہ بھگوا تنظیموں کے ذریعہ موب لنچنگ شروع کر پولرائزیشن کے لئے کوشاں ہے۔ پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے جاری پریس ریلیز کے ذریعیہ موب لنچنگ کے واقعات میں اضافہ کی سخت الفاظ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 193 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا