English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آوارہ کتوں نے پانچ سالہ بچے کو مارڈالا ، سی سی ٹی وی میں قید ہوا خوفناک منظر

:21فروری2023(فکروخبر/ذرائع)حیدرآباد میں اتوار کو آوارہ کتوں کے ایک ٹولے نے پانچ سالہ لڑکے کو گھیر لیا اور اسے مار ڈالا۔ عنبرپیٹ کے احاطے کے قریب واقع ایک سی سی ٹی وی کیمرے نے اس خوفناک منظر کو قید کرلیا ہے جہاں لڑکے کے والد سیکورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتے تھے۔ پردیپ نامی بچہ  ویڈیو میں بچہ اکیلا چلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد تین کتے بچے کی طرف لپکتے ہوئے آتے ہیں اور اسے گھیر لیتے ہیں۔ خوفزدہ لڑکا بھاگنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن کتے قریب آتے ہیں اور اسے

مزید پڑھئے

بھیوانی جنید ،ناصر قتل کے ملزم کی بیوی پر حملہ کے الزام میں راجستھان پولس اہلکاروں پر مقدمہ درج

:21فروری2023(فکروخبر/ذرائع)ہریانہ پولیس نے منگل کو راجستھان پولیس کے کئی نامعلوم اہلکاروں کے خلاف بھیوانی میں دو مسلم مردوں کے مبینہ اغوا اور قتل کے ایک ملزم کی بیوی پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا۔ اطلاعات کے مطابق 30 سے ​​40 اہلکاروں کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ درج کی گئی ہے۔ یہ مقدمہ ایک ملزم شری کانت پنڈت کی ماں دلاری دیوی کی شکایت پر درج کیا گیا تھا ۔ دلاری دیوی نے الزام لگایا کہ اس کی حاملہ بہو نے اس وقت اپنا بچہ کھو دیا جب پنڈت کی گرفتاری کے

مزید پڑھئے

وقف بورڈ کی جائیدادوں پر قبضہ کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف کھٹکھٹایاگیا ہائی کورٹ کا دروازہ

دہلی:21فروری2023(فکروخبر/ذرائع) قومی دارالحکومت دہلی میں مرکزی حکومت نے دہلی وقف بورڈ سے منسلک 123 جائیدادوں کو اپنے قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان جائیدادوں میں مساجد، قبرستان اور درگاہیں شامل ہیں تاہم اب مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ امانت اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا