English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ناصر جنید قتل معاملہ :انصاف کے جد وجہد کررہے ۵۰۰ لوگوں کے خلاف مقدمہ

نوح:26فروری2023(فکروخبر/ذرائع) ہریانہ پولیس نے جنید اور ناصر کے قاتلوں کی گرفتار کا مطالبہ کرنے والے 500 سے زیادہ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ یہ لوگ نوح-الور ہائی وے کو بلاک کرکے احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایف آئی آر فیروز پور جھرکا پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والے دو مسلم نوجوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو فیروز پور جھرکا میں نوح الور ہائی وے پر سینکڑوں لوگ اتر آئے۔ احتجاج کے باعث ہائی

مزید پڑھئے

مولاناآزاد کی تصویر نہ لگانے پر کانگریس نے مانگی معافی

رائے پور:26فروری2023(فکروخبر/ذرائع)چھتیس گڑھ  کے رائے پور میں  کانگریس کی 85ویں جنرل کانگریس جاری ہے۔اس پلینری اجلاس میں سرکردہ رہنما شریک ہو رہے ہیں اور اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور اس اجلاس سے کانگریس کو نئی زندگی دینے کی بات زور شور سے کی جا رہی ہے ۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر کانگریس کا ایک اشتہار وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانگریس کے پہلے صدر مولانا آزاد کی تصویر نہ ہونے پر لوگوں نے سوال اٹھائے ہیں۔ در اصل کانگریس کی جانب سے اخبارات میں ایک اشتہار جاری کیا گیا

مزید پڑھئے

دہلی فسادات کے تین سال ، کیامتاثرین کوانصاف مل پائے گا !

نئی دہلی:26فروری2023(فکروخبر/ذرائع) دہلی فسادات کو تین سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن فساد متاثرین ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں اور اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود 10 فیصد مقدمات کا بھی فیصلہ ابھی تک نہیں سنایا جا سکا۔ خیال رہے کہ سال 2020 میں مشرقی دہلی میں فسادات میں 53 لوگوں کی جانیں گئی تھیں۔ اس دوران 700 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ فسادات کے سلسلے میں دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ میں 675 مقدمات درج کئے گئے تھے۔ تین سال گزرنے کے بعد یعنی 20 فروری 2023 تک صرف 47 مقدمات کا فیصلہ ہوا ہے، ان میں 36 ملزمان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا