English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تمل ناڈو کے وزیرکو ای ڈی نے کیا گرفتار

چنئی: تمل ناڈو کے بجلی کے وزیر وی سینتھل بالاجی کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں چھاپے کے بعد گرفتار کیا ہے۔ دریں اثنا، حراست میں سینتھل بالاجی کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں چنئی کے اومندورار سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گرفتاری کے بعد انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔ ای ڈی نے منگل کو بالاجی اور دیگر کے احاطے پر چھاپہ مارا تھا۔ ایروڈ ضلع اور بالاجی کے دفتر کے علاوہ ای ڈی نے ان کے آبائی ضلع کرور میں بھی چھاپہ مارا۔ 5 سالوں میں یہ دوسرا

مزید پڑھئے

راج ٹھاکرے کے یوم پیدائش کے جشن میں اورنگ زیب کی تصویر والا کیک

آج مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے اپنا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اپنے پوتے کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انھوں نے اس مرتبہ یومِ پیدائش پر کوئی بڑا جشن نہ کیے جانے کا اعلان کیا تھا، لیکن آج ان کے کچھ حامی ایک ایسا کیک لے کر پہنچے جو سرخیوں میں ہے۔ دراصل اس کیک پر اورنگ زیب کی تصویر بنی ہوئی تھی اور لاؤڈاسپیکر کا بھی نقشہ تھا۔ راج ٹھاکرے نے اپنے یومِ پیدائش پر اس کیک کو کاٹا، اور اس کیک کو کاٹے جانے کے انداز سے ان کا اسٹینڈ اورنگ زیب کے تعلق سے سبھی کے سامنے

مزید پڑھئے

مویشی اسمگلنگ کے الزام میں نام نہاد گئو رکشکو نے کیا مسلم نوجوان کا قتل

مہاراشٹر میں ایک بار پھر مویشی لے جا رہے مسلم شخص کا مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں مویشیوں کو لے جا رہے 23 سالہ لقمان انصاری کا گئو رکشکوں نے مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ ایک پولیس افسر نے اس سلسلے میں بدھ کے روز جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ معاملہ 10 جون کو اس وقت پیش آیا جب لقمان انصاری کی لاش گھاٹن دیوی میں ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا