English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دبئی میں کیرالہ کا انفینٹی سینٹر بیس ہزار ملازمتیں پیدا کرے گا

ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ جاری مالی سال کے دوران کیرالہ کے اسٹارٹ اپس دبئی میں پہلی بار انفینٹی سینٹر کھولنے کے ساتھ 20 ہزار ملازمتیں پیدا کریں گے. وزیراعلیٰ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر میں مرکز کا اتوار کو افتتاح کیا اور اس طرح کی سہولیات، ابھرتی ہوئی کمپنیوں کو ریاست کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے ون اسٹاپ پلیٹ فارم کے طور پر امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ میں قائم کی جائیں گی۔ کیرالہ اسٹارٹ اپ مشن (کے ایس یو ایم) کے ساتھ

مزید پڑھئے

ہندوستان کے مسلمان اورنگ زیب کے اولاد نہیں ، وہ شیواجی مہاراج کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فڑنویس کا بیان

اکولا: ریاست مہاراشٹر میں اورنگ زیب سے متعلق تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کوئی بھی مسلمان اورنگ زیب کی اولاد نہیں ہے۔ اورنگ زیب اور ان کا خاندان باہر سے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے قوم پرست مسلمان مغل بادشاہ کو اپنا رہنما نہیں مانتے۔ وہ صرف چھترپتی شیواجی مہاراج کا احترام کرتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اورنگ زیب کے مقبرے پر پھول چڑھانے

مزید پڑھئے

یکساں سول کوڈ بھارتی عوام کے لیے مناسب نہیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

دہلی: یونیفارم سول کوڈ کا جن ایک بار پھر بوتل سے باہر آچکا ہے لاء کمیشن کی جانب سے ملک کی عوام اور مذہبی تنظیموں سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق رائے طلب کی گئی ہے اس پورے معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ بھی مسلسل یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف اپنی مخالفت درج کراتا آرہا ہے اسی سے متعلق ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نو منتخب صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں آباد لوگوں کے لیے یکساں سول کوڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا