English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سورج مکھی کی فصل سے بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی غذائی ضروریات پوری کی جائیں،محکمہ زراعت پنجاب

چنڈی گڑھ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سورج مکھی کی فصل سے بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی غذائی ضروریات پوری کی جائیں۔ نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش سفارش کردہ تناسب میں ڈالی جائے تو بیج کی پیداوار اور تیل دونوں زیادہ مقدار میں حاصل ہوتے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اوسط زرخیز زمین میں سورج مکھی کی فصل کیلئے ڈیڑھ بوری ڈی۔ اے۔ پی اور ایک بوری پوٹاش فی ایکڑ بوائی کے وقت جبکہ آدھی بوری یوریا پہلے پانی پر، آدھی بوری دوسرے پانی پر

مزید پڑھئے

مشہور آرکیٹکٹ حفیظ کانٹریکٹر کی ملک بھر کے 19 ریلوے اسٹیشنوں کا مفت میں ڈیزائن تیار کرنے کی پیش کش

ممبئی :26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) مشہور آرکیٹکٹ حفیظ کانٹریکٹر نے ملک بھر کے انیس ریلوے اسٹیشنوں کا مفت میں ڈیزائن تیار کرنے کی پیش کش کی ہے ، ان میں کچھ اسٹیشن ممبئی میں ہیں ۔ یہ قدم ریلوے کے ذریعہ چلائی جارہی ایک اسکیم کا حصہ ہے ۔ آئی آر ایس ڈی سی کے مینجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزکٹیو افسر سنجیو کمار لوہیا نے کہا کہ کانٹریکٹر ان چار لوگوں میں شامل ہیں ، جنہوں نے مفت میں ریلوے اسٹیشنوں کا ڈیزائن تیار کرنے کی پیش کش کی ہے ۔ آئی آر ایس ڈی سی چھ سو ریلوے اسٹیشنوں کو از

مزید پڑھئے

اورنگ آباد میں عالمی اجتماع کا دوسرا دن ، اجتماع گاہ پہنچنے والوں کی تعداد دس لاکھ سے متجاوز

اورنگ آباد 25؍ فروری 2018(فکروخبر نیوز) اورنگ آباد میں کل سے جاری اجتماع میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ، اجتماع کا آخری دن بروز پیر ہے اور مزید پانچ لاکھ لوگ پہنچنے کی امید لگائی جارہی ہے۔ کل مختلف بیانات میں اکابرین نے مسلمانوں کو اپنے اخلاقِ عالیہ کا مظاہرہ کرنے اور کامل طور پر اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی نصیحت کی ۔ مولانا محمد سعد کاندھلوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی کامیابی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 497 of 497 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا